-
اعمال ماہ رمضان۔ انفوگرافی
Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۷:۰۰ماہ رمضان نہایت محترم، بابرکت اور مقدس مہینہ ہے جس کا لمحہ لمحہ بے کراں قدر و قیمت کا حامل ہے۔ اس محترم مہینے کی عظمت کے لئے یہی کافی کہ بندے کا سانس لینا اور سونا بھی اس میں عبادت شمار ہونے لگتا ہے۔ اس مہینے میں بہت سے اعمال و اذکار کی انجام دہی پر روایات معصومین علیہم السلام میں تاکید کی گئی ہے۔ ان میں سے بعض اعمال کا ذکر اس انفوگرافی میں کیا گیا ہے۔
-
قرآن کریم سے انسیت، قائد انقلاب کی زبانی
Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۱:۳۰قائد انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی زبانی سورۂ مبارکۂ بقرہ، آیت ۲۵۷ کی مختصر تفسیر ملاحظہ فرمائیے۔
-
ماہ مبارک رمضان کے تیسرے دن کی دعا - عربی + اردو - آڈیو
Apr ۰۵, ۲۰۲۲ ۰۱:۱۵اَللّٰھُمَّ ارْزُقْنِی فِیہِ الذِّھْنَ وَالتَّنْبِیہَ، وَباعِدْنِی فِیہِ مِنَ السَّفاھَةِ وَالتَّمْوِیہِ، وَاجْعَلْ لِی نَصِیباً مِنْ کُلِّ خَیْرٍ تُنْزِلُ فِیہِ، بِجُودِکَ یَا أَجْوَدَ الْاَجْوَدِین
-
موسم عشق و وفا، ماہ رمضاں ۔ (مسدس)
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۱بہار قرآنی، موسم ضیافت رحمانی رمضان المبارک کے سلسلے میں بر صغیر میں نباض ادب کے نام سے معروف شاعر، ڈاکٹر پیام اعظمی کا معرکۃ الآراء مسدس پیش خدمت ہے۔
-
کھانے پینے کے کلیدی اصول اور پر خوری کے نقصانات
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۱:۲۵دین اسلام انسان کو روحی و جسمی دونوں اعتبار سے منزل کمال تک پہونچانے کا خواہشمند ہے اور وہ اسی مقصد سے اُس نے انسانی روح و جسم کے لئے کچھ خطوط معین کئے ہیں۔ ایک طرف جہاں روح کو پروان چڑھانے کے لئے دین مبین اسلام نے بے شمار ہدایات انسان کو دی ہیں وہیں جسمی طور پر اسکی ارتقا کے لئے بھی اسکے سامنے کچھ رہنمائیاں رکھی ہیں۔
-
ماہ مبارک رمضان کےدوسرے دن کی دعا - عربی + اردو - آڈیو
Apr ۰۴, ۲۰۲۲ ۰۱:۱۶اَللّٰھُمَّ قَرِّبْنِی فِیہِ إِلی مَرْضاتِکَ وَجَنِّبْنِی فِیہِ مِنْ سَخَطِکَ وَنَقِماتِکَ وَوَفِّقْنِی فِیہِ لِقِرائَةِ آیاتِکَ، بِرَحْمَتِکَ یَا أَرْحَمَ الرَّاحِمِینَ
-
دعائے استقبال ماہ رمضان المبارک۔ (آڈیو اور ترجمے کے ساتھ)
Apr ۰۲, ۲۰۲۲ ۲۱:۲۶فرزند رسول امام علی ابن الحسین علیہ اسلام کی تعلیم کردہ دعا۔
-
مدد
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۹:۰۵مدد ایک خوبصورت جذبه
-
دو بھائی
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۲دل کو چھو دینے والی کہانی
-
ماہ مبارک رمضان کے پہلے دن کی دعا - عربی + فارسی + اردو
Apr ۰۳, ۲۰۲۲ ۰۱:۲۵اَللّٰھُمَّ اجْعَلْ صِیامِی فِیہِ صِیامَ الصَّائِمِینَ وَقِیامِی فِیہِ قِیامَ الْقائِمِینَ وَنَبِّھْنِی فِیہِ عَنْ نَوْمَةِ الْغافِلِینَ، وَھَبْ لِی جُرْمِی فِیہِ یَا إِلہَ الْعالَمِینَ، وَاعْفُ عَنِّی یَا عافِیاً عَنِ الْمُجْرِمِینَ