ثقافتی / سماجی
  • مباہلہ، حق و باطل کا معیار !

    مباہلہ، حق و باطل کا معیار !

    Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۱۶:۳۰

    سحرعالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین ، سامعین اورقارئین کرام کی خدمت میں 24 ذی الحج عید مباہلہ کی مناسبت پرتبریک و تہنیت پیش کرتے ہیں۔

  • قرآنی انتباہ! ۔ پوسٹر

    قرآنی انتباہ! ۔ پوسٹر

    Aug ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۶:۰۶

    حساب و کتاب اور جزا و سزا ایک ناقابل انکار حقیقت ہے جس سے دنیا کے ہر انسان کو روبرو ہونا ہے۔ اسی اہم حقیقت اور بنی آدم کی غفلت کے پیش نظر قرآن کریم خبردار کرتے ہوئے ارشاد فرماتا ہے: لوگوں کے حساب کا وقت قریب آ گیا ہے، مگر وہ ہیں کہ غفلت میں منہ موڑے ہوئے ہیں! (سوره انبیاء/۳) اس آیت کے پیش نظر یہ کہنا شاید بے جا نہ ہو کہ انسان کے لئے سب سے بڑا خطرہ اسکی غفلت ہے جو اسے اُس کے اصل مقصد اور اسکے فرائض سے اُسے دور کر دیتی ہے۔

  • مومن کم مگر منافق زیادہ کھاتا ہے! ۔ پوسٹر

    مومن کم مگر منافق زیادہ کھاتا ہے! ۔ پوسٹر

    Aug ۰۱, ۲۰۲۱ ۰۵:۱۴

    حبیب قلوب اور طبیب نفوس سید الانبیاء حضرت مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ و سلم کا ارشاد گرامی ہے: مومن کی خوراک کم ہوتی ہے جبکہ منافق زیادہ کھاتا ہے! (وسائل الشیعه، ج 24، ص 241، ح 30436)

  • اے وارث غدیر ترا انتظار ہے۔ پوسٹر

    اے وارث غدیر ترا انتظار ہے۔ پوسٹر

    Jul ۳۰, ۲۰۲۱ ۰۵:۳۹

    روز جمعہ منجی عالم بشریت، آخری حجت خدا، فرزند رسول حضرت امام زمانہ عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف سے منسوب ہے جنہیں وارث غدیر بھی کہا جاتا ہے۔

  • صحیفۂ غدیر (غدیری مطالب کے لئے کلک کیجئے)

    صحیفۂ غدیر (غدیری مطالب کے لئے کلک کیجئے)

    Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۸:۵۳

    عید اکبر، عید ولایت و امامت، عید اکمال دین، عید غدیر سے متعلق مطالب دیکھنے کے لئے نیچے دئے گئے لنکس پر کلک کیجئے۔

  • جشن غدیر کی زور و شور سے تیاریاں، آج شب منایا جائے گا جشن ولایت

    جشن غدیر کی زور و شور سے تیاریاں، آج شب منایا جائے گا جشن ولایت

    Jul ۲۸, ۲۰۲۱ ۰۴:۱۳

    عید غدیر کی آمد آمد ہے اور اس مناسبت سے ایران، عراق، پاکستان اور ہندوستان سمیت دنیا بھر میں لوگ خاص جوش و ولولے کے ساتھ جشن کی تیاریوں میں مصروف ہیں۔

  •  فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ السلام کا مختصر تعارف

    فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ السلام کا مختصر تعارف

    Jul ۲۶, ۲۰۲۱ ۰۴:۳۰

    پندرہ ذی الحجہ سنہ 212 ہجری کو فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ السلام کا یوم ولادت ہے - سحر عالمی نیٹ ورک کی جانب سے ہم اپنے تمام ناظرین سامعین اور قار‏ئین کرام کی خدمت میں ولادت فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ سلام پرتبریک اور تہنیت پیش کرتے ہیں-

  • آمادہ رہیں! ۔ پوسٹر

    آمادہ رہیں! ۔ پوسٹر

    Jul ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۰:۳۰

    (فرزند رسول) امام مہدی علیہ السلام کا انتظار کرنے والوں کا سب سے بڑا فرض یہ ہے کہ وہ معنوی لحاظ سے خود کو آمادہ کریں، مومنین کے ساتھ دینی رشتوں کے قیام کے علاوہ جابروں کے ساتھ نبرد آزما ہونے کے لئے تیار ہوں۔ (رهبر انقلاب اسلامی / 22.10.2002)

  • دوغلے پن سے بچو! ۔ پوسٹر

    دوغلے پن سے بچو! ۔ پوسٹر

    Jul ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۷:۱۵

    امیر المومنین علی علیه السلام دوغلے رویہ کی بابت خبردار کرتے ہوئے فرماتے ہیں: دوغلے پن سے بچو، کیوں کہ دوغلے شخص کا خدا کے نزدیک کوئی مقام نہیں ہوتا! (غررالحکم، ح ۲۶۹۴)