-
فجر فلم فیسٹول اختتام پذیر
Feb ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۱:۲۹چونتیسواں فجر فیلم فیسٹول جمعرات کو اختتام پذیر ہوگیا۔ اس فیسٹول میں ایرانی فلم انڈسٹری کے مختلف گروہوں کو انعامات سے نوازا گیا۔
-
ہندوستان اور ویسٹ انڈیز انڈر نائنٹین کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں
Feb ۱۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۱۲انڈر نائنٹین کرکٹ ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں ویسٹ انڈیز نے بنگلادیش کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا۔
-
ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی اور ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی کے لئے پاکستان کی ٹیم کا اعلان
Feb ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۵:۲۰ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی اور ورلڈ کپ ٹی ٹوئنٹی کے لئے پاکستان کی کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا گیا۔
-
بچوں کے استعمال پر یونیسیف کا انتباہ
Feb ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۶بچوں سے متعلق اقوام متحدہ کے ادارۂ یونیسیف نے کچھ افریقی ملکوں میں جنگ جاری رہنے اور بچوں کو ایک بار پھر زبردستی محاذ جنگ پر بھیجنے اور جبری مشقت کے لئے استعمال کئے جانے کی بابت خـبردار کیا ہے۔
-
ہندوستان انڈر نائنٹین کرکٹ ورلڈ کپ کے فائنل میں پہنچ گیا
Feb ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۴بنگلہ دیش میں کھیلے جا رہے انڈر نائنٹین کرکٹ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں ہندوستان، سری لنکا کو شسکت دے کر فائنل میں پہنچ گیا۔
-
پاکستان: کرکٹ سپر لیگ سے ٹیم کا فائدہ
Feb ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۹پاکستان کے سابق ٹیسٹ کرکٹر صادق محمد نے کہا ہے کہ یو اے ای میں جاری پاکستان سپر لیگ سے قومی کرکٹ ٹیم کو نئے باصلاحیت کھلاڑی ملیں گے۔
-
سری لنکا کی کرکٹ ٹیم، انڈر نائنٹین ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی
Feb ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۵:۰۶سری لنکا کی کرکٹ ٹیم، انگلینڈ کو چھ وکٹوں سے شکست دے کر انڈر نائنٹین ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی ہے۔
-
ممنوعہ ادویات استعمال کرنے پر پاکستانی لیگ اسپنر یاسرشاہ پر تین مہینے کی پابندی
Feb ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۴:۰۶انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ممنوعہ ادویات استعمال کرنے پر پاکستانی لیگ اسپنر یاسرشاہ پر تین مہینے کی پابندی عائد کر دی ہے -
-
کولمبیا میں پچیس ہزار سے زائد افراد زیکا وائرس میں مبتلا: کولمبیا کے صدرجوآن مینوئل سنٹوس
Feb ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۱۴کولمبیا کے صدر جوآن مینوئل سنٹوس نے کہا ہے کہ ملک میں پچیس ہزار سے زائد افراد زیکا وائرس میں مبتلا ہوگئے ہیں۔
-
پاکستان سپرلیگ کا دبئی میں افتتاح
Feb ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۳۵پاکستان سپر لیگ کا دبئی میں افتتاح ہوچکا ہے -