-
سوئس ٹینس اسٹار راجر فیڈرر ایک ماہ تک ٹینس کورٹ سے دور
Feb ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۲:۵۲سوئس ٹینس اسٹار راجر فیڈرر ایک ماہ تک ٹینس کورٹ سے دور رہیں گے۔
-
یورپ میں زیکا وائرس کے بارے میں انتباہ ، ایک امریکی اس وائرس کا شکار
Feb ۰۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۵۴عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او نے امریکا میں ایک فرد کے زیکا وائرس میں مبتلا ہونے کی رپورٹ ملنے کے بعد یورپی ممالک میں موسم بہار اور سرما میں اس بیماری کے پھیلنے کی بابت خبردار کرتے ہوئے ان ممالک کے حکام سے اپیل کی ہے کہ وہ اس بیماری کی روک تھام کے لئے بروقت اقدامات انجام دیں۔
-
ہندوستان میں فارسی زبان و ادب کی بین الاقوامی کانفرنس
Feb ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۸:۲۴ہندوستان کے دارالحکومت نئی دہلی میں فارسی زبان و ادب کے مختلف پہلوؤں کا جائزہ لینے کے لئے تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس شروع ہو گئی۔
-
نیوزی لینڈ کی کریکٹ ٹیم نے آسٹریلیا کو بھی شکست دے دی
Feb ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۵نیوزی لینڈ کی کریکٹ ٹیم نے اپنی فتوحات کا شاندار سلسلہ جاری رکھتے ہوئے تین ایک روزہ میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں عالمی چمپیئن آسٹریلیا کو بھی بری طرح شکست دے دی-
-
انڈر نائنٹی ورلڈکپ کے گروپ بی کے آخری میچ میں پاکستان کی جیت
Feb ۰۳, ۲۰۱۶ ۱۲:۴۴انڈر نائنٹی ورلڈکپ کے گروپ بی کے آخری میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو شکست دے کر پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے۔
-
انڈر نائینٹین ورلڈ کپ کرکٹ، ویسٹ انڈیز نے زمبابوے کو ہرا دیا
Feb ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۳:۲۵آئی سی سی انڈر نائینٹین ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز نے ڈرامائی انداز میں زمبابوے کو شکست دے کر ایونٹ سے باہر کر دیا۔
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے ہندوستانی ٹیم سب سے مضبوط دعویدار:ویسٹ انڈیز کے عظیم سابق بلے باز برائن لارا
Feb ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۴ویسٹ انڈیز کے عظیم سابق بلے باز برائن لارا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لئے ہندوستان کی کرکٹ ٹیم کو سب سے مضبوط دعویدار قرار دیا ہے
-
پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کرکٹ تعلقات میں کشیدگی
Feb ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۲:۴۵پاکستان اور ہندوستان کے درمیان کرکٹ تعلقات میں کشیدگی برقرار ہے۔
-
ہندوستان نے تیسرے ٹی ٹوئٹی میں بھی آسٹریلیا کو ہرا دیا، سیریز تین صفر سے جیت لی
Jan ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۵:۵۵ہندوستان نے ٹی ٹوئنٹی سیریز کے تیسرے اور آخری میچ میں بھی میزبان آسٹریلیا کو شکست دے کر سیریز تین صفر سے جیت لی ہے۔
-
نیوزی لینڈ نے تیسرے ایک روزہ میچ میں بھی پاکستان کو ہرا دیا، سیریز دو صفر سے جیت لی
Jan ۳۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۵۷آکلینڈ میں کھیلے جانے والے تیسرے اور آخری ایک روزہ میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کو ڈک ورتھ لیوس میتھڈ کے تحت تین وکٹوں سے شکست دے کر تین میچوں کی ون ڈے سیریز دو صفر سے جیت لی۔