-
اعصام الحق آسٹریلین اوپن ٹینس کے مقابلے سے باہر ہوگئے
Jan ۲۱, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۰پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق آسٹریلین اوپن ٹینس کے مقابلے سے باہر ہوگئے ہیں۔
-
چوتھے ون ڈے میچ میں آسٹریلیا کی ہندوستان پر برتری
Jan ۲۰, ۲۰۱۶ ۱۷:۱۵آسٹریلیا نے چوتھے ون ڈے میچ میں ہندوستان کو پچیس رن سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں چار صفر کی برتری حاصل کر لی ہے۔
-
اسپین کے ٹینس اسٹار رافیل نڈال آسٹریلین اوپن کے پہلے مرحلے میں باہر
Jan ۱۹, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۵اسپین کے ٹینس اسٹار رافیل نڈال اپنے ہی ہم وطن فرنانڈو ورڈاسکو سے شکست کھا کر آسٹریلین اوپن کے پہلے مرحلے میں باہر ہوگئے۔
-
ایران کے معروف معاصر شاعر حداد کاشانی کی تدفین
Jan ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۷:۲۲عصر حاضر کے معروف ایرانی شاعر استاد عباس حداد کاشانی کو ان کے آبائی شہر کاشان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔
-
کرکٹ میں تیز رفتار نصف سینچری کا ریکارڈ
Jan ۱۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۹ویسٹ انڈین کرکٹ اسٹار کرس گیل نے کرکٹ کی تاریخ کی تیز رفتار ترین نصف سنچری بنانے میں کامیابی حاصل کرلی۔
-
کرکٹ: آسٹریلیا کے ہاتھوں تیسرے ایک روزہ میچ میں بھی ہندوستان کی شکست
Jan ۱۷, ۲۰۱۶ ۱۷:۳۰آسٹریلیا نے تیسرے ایک روزہ میچ میں بھی ہندوستان کو شکست دے کر سیریز میں تین صفر سے برتری حاصل کر لی۔
-
فری اسٹائل اور رومن اسٹائل کشتی کا تختی کپ ایران نے جیت لیا
Jan ۱۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۱۵کشتی کے تختی کپ کے چھتیسویں بین الاقوامی مقابلے ایران کی ٹیموں نے جیت لیے۔
-
دوسرے ایک روزہ میچ میں آسٹریلیا کے ہاتھوں ہندوستان کی شکست
Jan ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۶آسٹریلیا نے دوسرے ایک روزہ میچ میں ہندوستان کو سات وکٹوں سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں صفر دو کی برتری حاصل کر لی۔
-
پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ کو سولہ رن سے شکست دے دی
Jan ۱۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۴۰پاکستانی کرکٹ ٹیم نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں نیوزی لینڈ کو سولہ رن سے شکست دے دی۔
-
تہران میں کشتی کے عالمی مقابلے
Jan ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۲۵تہران میں پہلوان تختی عالمی کشتی مقابلے شروع ہو گئے۔