-
بغداد میں ایران کے کلچرل ہاؤس میں انجمن احباب فارسی زبان و ادب کا افتتاح
Jan ۱۴, ۲۰۱۶ ۱۱:۲۹بغداد میں اسلامی جمہوریہ ایران کے کلچرل ہاؤس میں انجمن احباب فارسی زبان و ادب کا افتتاح ہوا۔
-
پاکستانی کرکٹ ٹیم کی پریکٹس
Jan ۱۳, ۲۰۱۶ ۱۷:۴۰نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹی ٹونٹی میچ سے قبل پاکستان کی کرکٹ ٹیم نے آکلینڈ میں بھرپور پریکٹس کی۔
-
کرکٹ، پہلے ون ڈے میں آسٹریلیا کی فتح
Jan ۱۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۶ون ڈے کرکٹ سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلیا نے ہندوستان کو پانچ وکٹوں سے شکست دے دی۔
-
لیونل میسی نے پانچویں بار گولڈن بال جیت لیا
Jan ۱۲, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۱ارجنٹائن فٹبال ٹیم کے کھلاڑی لیونل میسی نے پانچویں مرتبہ دنیا کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ جیت لیا ہے۔
-
چنئ اوپن ٹینس چمپیئن شپ سوئزرلینڈ کے ٹینس اسٹار" اسٹین واور نکا" نے جیت لی
Jan ۱۰, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۸چنئ اوپن ٹینس چمپیئن شپ سوئزرلینڈ کے ٹینس اسٹار اسٹین واور نکا ،نے جیت لی ۔
-
دہی کا استعمال موٹاپے پر قابو پانے میں مددگار ہے
Jan ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۱۱جدید تحقیق کے مطابق روزانہ دہی کا استعمال موٹاپے پر قابو پانے کے لیے مددگار ثابت ہوسکتا ہے۔
-
محمد عامر کی پانچ سال بعد پاکستان کرکٹ ٹیم میں واپسی
Jan ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۹پاکستان نے اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں سزا پانے والے کرکٹ اسٹار محمد عامر کو پانچ سال کے بعد قومی ٹیم میں شامل کر لیا ہے۔
-
تہران میں المصطفی عالمی ایوارڈ کی تقریب کا انعقاد
Dec ۲۶, ۲۰۱۵ ۱۵:۴۹عالم اسلام کی سائنس اکیڈمی کا دو روزہ اجلاس تہران میں شروع ہوگیا ہے۔ اس اجلاس کا عنوان سائنس ،ٹیکنالوجی اور جدت طرازی، مشترکہ انسانی مستقبل کی تیاری رکھا گیا ہے۔
-
صیہونی حکومت بیت المقدس کا ثقافتی اور تاریخی تشخص مٹانے کے درپے
Sep ۲۱, ۲۰۱۵ ۱۳:۴۲صیہونی حکومت بیت المقدس کا تاریخی اور ثقافتی تشخص ختم کرنے کے مقصد سے اس شہر کی سڑکوں اور محلوں کے نام عبری زبان میں تبدیل کر رہی ہے۔
-
شام کے مفتی اعظم کے لئے اسلامی انسانی حقوق کا بین الاقوامی ایوارڈ
Sep ۱۵, ۲۰۱۵ ۰۴:۳۲ایران کی جانب سے اسلامی انسانی حقوق کا بین الاقوامی ایوارڈ شام کے مفتی اعظم کو دیا گیا ہے۔