-
ایران کی خاتون ویٹ لفٹر نے تمغہ حاصل کیا
May ۳۱, ۲۰۲۱ ۰۱:۲۷ایران کی خاتون کھلاڑی نے ویٹ لفٹنگ کے میدان میں ایران کے لئے پہلا تمغہ حاصل کرتے ہوئے ایک نئی تاریخ رقم کی۔
-
نیشنز لیگ والیبال میں ایران کی پہلی کامیابی
May ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۵:۳۹ایران کی قومی والی بال ٹیم نے، ہالینڈ کو ہرا کر والی بال نیشنز لیگ کے مقابلے میں پہلی کامیابی حاصل کرلی ہے۔
-
ایرانی کھلاڑی لژیونر آف ویک کے طور پر منتخب
May ۳۰, ۲۰۲۱ ۱۳:۲۰ایران کے لیجنڈ فٹبال کھلاڑی کو ایشیا کا بہترین لژیونر منتخب کرلیا گیا۔
-
ایرانی خواتین کی تیراندازی ٹیم کی عمدہ کارکرد گی
May ۲۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۵۸اسلامی جمہوریہ ایران دوسرے شعبوں کی طرح کھیل کے میدان میں بھی اہم پیشرفت کررہا ہے۔
-
دنیا کی سو برتر فٹبال ٹیموں میں ایران کی پرسپولیس ٹیم شامل
May ۱۸, ۲۰۲۱ ۱۵:۴۲ایران کے پرسپولیس فٹبال کلب نے دنیا کے سو بہترین فٹبال کلبوں میں اپنی جگہ بنالی ہے -
-
ایرانی کوہ پیما کا اعزاز
May ۱۲, ۲۰۲۱ ۰۵:۰۳ایرانی کوہ پیما نے دنیا کی بلند ترین چوٹی کو سرکرنے کا اعزاز حاصل کرلیا
-
کراٹے کی عالمی درجہ بندی میں چار ایرانی کھلاڑی سر فہرست
May ۰۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۰کراٹے کی عالمی درجہ بندی میں چار ایرانی کھلاڑی سر فہرست آگئے۔
-
ایرانی ایتھلیٹس کی ترکی میں شاندار کارکردگی
May ۰۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۵۵ایرانی کھلاڑیوں نے ترکی میں منعقدہ بین الاقوامی ایتھلیٹکس چیمپین شپ میں 14 تمغے اپنے نام کئے۔
-
ایشین چمپین لیگ، پرسپولیس نے گوا کو ناکو چنے چبوا دیے
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۷:۵۱ایران کے پرسپولیس فٹبال کلب نے شاندار اور قابل دید کیھل کا مظاہرکرتے ہوئے ہندوستان کے گوا کلب کو چار گول سے شکست دے دی۔
-
ایران اور قطر کے کلب ٹیموں کے درمیان میچ دو دو گول سے برابر
Apr ۲۵, ۲۰۲۱ ۱۲:۳۱اے ایف سی چمپیئن لیگ مقابلوں میں ایرانی فٹبال ٹیم استقلال اور قطر کی الدحیل کے درمیان میج دودو گول سے برابر رہا ۔