-
ایشیائی ویٹ لفٹنگ مقابلے، ایران کے ویٹ لفٹروں کی سنیچر کو پہلی اور چوتھی پوزیشن
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۹:۴۵ایشیائی ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں ایران کے ویٹ لفٹروں نے سنیچر کو پہلی اور چوتھی پوزیشن حاصل کی
-
ایشین ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں ایران کیلئے چاندی کا تمغہ
Apr ۲۴, ۲۰۲۱ ۰۶:۲۸اسلامی جمہوریہ ایران کے کھلاڑی ویٹ لفٹنگ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کر رہے ہیں۔
-
سونے کا تمغہ ایرانی ویٹ لفٹر کے نام
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۱۴:۵۷ایرانی ویٹ لفٹر کیانوش رستمی نے، ازبکستان میں جاری ایشیائی مقابلوں میں سونے کا تمغہ حاصل کیا ہے۔
-
ایشین ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں ایرانی ویٹ لفٹر کیلئے طلائی تمغہ
Apr ۲۳, ۲۰۲۱ ۰۷:۲۴ایرانی ویٹ لفٹر کیانوش رستمی نے ازبکستان میں منعقدہ ایشین ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں اعلی کارکردکی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایک طلائی تمغہ اپنے نام کرلیا۔
-
ایرانی فٹبال ٹیم پرسپولیس گروپ مقابلوں میں سر فہرست
Apr ۲۱, ۲۰۲۱ ۱۰:۳۰ایرانی فٹبال ٹیم پرسپولیس نے ایشیائی لیگ کے مقابلوں میں ہندوستان گے گوا کلب کو شکست دے کر اپنے گروپ میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے۔
-
ایران کی قومی فری اسٹائل کشتی ٹیم نے ایشیائی چیمپین شپ اپنے نام کرلی
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۰قزاقستان کے شہر المآتی میں ہونے والے فری اسٹائل ریسلنگ کے ایشیائی مقابلوں میں ایران کے حسن یزدانی، کامران قاسم پور اور علی شعبانی نے اپنے اپنے حریفوں کو شکست دیکر سونے کے تمغے حاصل کیے۔
-
ایرانی بوکسر عالمی اعزاز سے ایک قدم کے فاصلے پر
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۴۶ایران کی یوتھ بوکسنگ ٹیم کے کپتان فرھاد مرادی عالمی بوکسنگ چیمپین شپ کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے ہیں۔
-
ایشیائی لیگ فٹبال، ایران کی استقلال سر فہرست
Apr ۱۹, ۲۰۲۱ ۱۳:۱۷ایران کی فٹبال ٹیم استقلال نے ایشیائی چمپین لیگ کے دوسرے ہفتے میں ، عراق کی الشرطہ فٹبال ٹیم کو تین صفر سے شکست دے دی ہے۔
-
قزاقستان میں فری اسٹال کشتی کے ایشیائی مقابلے
Apr ۱۷, ۲۰۲۱ ۱۳:۵۷قزاقستان کے شہر المآتی میں فری اسٹائل کشتی کے بیالیسویں ایشین چیمپئن مقابلے ایرانی پہلوانوں کی درخشاں کارکردگی کے ساتھ جاری ہے۔
-
ایرانی پہلوان ایشین چیمپئن
Apr ۱۵, ۲۰۲۱ ۱۱:۵۸کشتی کی ایرانی ٹیم نے سونے کے چار، چاندی کے دو اور کانسی کے تین تمغے حاصل کر کے قزاقستان میں ہونے والے ایشیائی مقابلوں میں چیمپئن ہونے کا اعزاز حاصل کرلیا۔