-
ایرانی کھلاڑیوں کی شاندار کامیابی
Jun ۲۵, ۲۰۱۷ ۰۳:۳۶قزاقستان كے كازانف كپ كے مقابلوں ميں ايرانی ايتھليٹ ٹيم نے شاندار كاركردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔
-
عالمی ویٹ لفٹنگ میں ایرانی ٹیم کی فتح پرصدر کی مبارکباد
Jun ۲۴, ۲۰۱۷ ۰۶:۵۷اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے جاپان میں منعقدہ 2017 عالمی ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کے مقابلوں میں مسلسل دوسری مرتبہ ایران کی قومی ٹیم کی کامیابی پرمبارکباد دی ہے۔
-
چیمپئنز ٹرافی میں کامیابی کے بعد پاکستان چھٹے نمبرپر
Jun ۱۹, ۲۰۱۷ ۰۷:۵۵آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی میں کامیابی کے بعد پاکستان نے ورلڈ کپ میں براہ راست رسائی کے لیے پوزیشن مستحکم کر لی۔
-
عالمی لیبر گیمز میں ایران کے 64 تمغے
Jun ۱۸, ۲۰۱۷ ۱۰:۵۸عالمی لیبر گیمز دوہزار سترہ میں شریک ایرانی دستے نے چونسٹھ تمغے حاصل کیے ہیں۔
-
ایران کی ٹیم کا اسرائیل کے ساتھ کھیلنے سے انکار
Jun ۱۵, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۷عالمی لیبر گیمز میں شریک ایران کی پانچ رکنی فٹبال ٹیم نے فلسطینی کاز کی حمایت میں اسرائیلی ٹیم کے ساتھ کھیلنے سے انکار کر دیا۔
-
صدر مملکت کی جانب سے ایران کی فٹبال ٹیم کی شاندار کامیابی پر مبارکباد
Jun ۱۳, ۲۰۱۷ ۱۰:۱۵صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے دوہزار اٹھارہ میں روس میں ہونے والے فٹبال کے عالمی کپ کے لئے ایرانی ٹیم کے شاندار طریقے سے کوالی فائی کرلینے پر مبارکباد پیش کی ہے
-
ایرانی فٹ بال ٹیم کی شاندار جیت پر جشن
Jun ۱۳, ۲۰۱۷ ۰۴:۴۴اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے قومی فٹ بال ٹیم کو 2018 فیفا ورلڈکپ کے لئے کوالفیائی کرنے پر مبارکباد پیش کی۔
-
جارجیا میں ایران کی کراٹے ٹیم کے 32 تمغے
May ۲۹, ۲۰۱۷ ۱۲:۴۹ہندوستان کے وزیرکھیل نے کہا ہے کہ جب تک سرحد پار سے دہشت گردی بند نہیں ہوجاتی پاکستان کے ساتھ کرکٹ سیریز نہیں کھیلیں گے
-
ایرانی ویٹ لفٹر کا گولڈ میڈل پر قبضہ
May ۱۷, ۲۰۱۷ ۱۳:۵۷ایرانی ویٹ لفٹر نے اسلامی ممالک کے درمیان ہیوی ویٹ مقابلوں میں گولڈ میڈل جیت لیا ہے۔
-
ایران فری اسٹائل ریسلنگ کا ایشیائی چیمپیئن بن گیا
May ۱۴, ۲۰۱۷ ۱۰:۴۵ایران کی فری اسٹائل ریسلنگ ٹیم نے فائنل مقابلوں سے پہلے ہی ایشیا چیمپیئن بننے کا اعزاز حاصل کرلیا ہے۔