-
فرانس کی فٹبال فیڈریشن کے لیے ایران کا تحفہ
Jul ۰۹, ۲۰۱۶ ۱۲:۲۳فرانس میں ایران کے سفارت خانے نے یورو کپ فٹبال دوہزار سولہ کے رنگوں اور لوگو پر مشتمل قالین فرانس کی فٹبال فیڈریشن کو بطور تحفہ پیش کیا ہے۔
-
میلاس راونچ نے سوئس ٹینس سٹار راجر فیڈرر کی پیش قدمی روک دی
Jul ۰۸, ۲۰۱۶ ۱۶:۵۷عالمی ٹینس کے بے تاج بادشاہ کو میلاس راونچ کے ہاتھوں غیر یقینی شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
-
گھانا کی فٹبال ٹیم کے اسرائیلی کوچ کو ویزا دینے سے الجزائر کا انکار
Jul ۰۷, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۷الجزائر نے گھانا کی فٹبال ٹیم کے اسرائیلی کوچ کو ویزا دینے سے انکار کردیا ہے۔
-
آسمان فٹبال کے ستارے میسی کے ستارے گردش میں، قید اور جرمانے کی سزا
Jul ۰۶, ۲۰۱۶ ۱۶:۳۴اسپین کی ایک عدالت نے ارجنٹائن کے معروف فٹبال اسٹار لیونل میسی اور ان کے والد جارج میسی کو ٹیکس فراڈ کیس میں ایک سال نو ماہ قید کی سزا سنائی ہے۔
-
معروف فلمساز و ہدایت کار عباس کیا رستمی انتقال کر گئے
Jul ۰۵, ۲۰۱۶ ۱۴:۳۵معروف ایرانی فلمساز اور ہدایت کار عباس کیا رستمی چھیتر سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔
-
آئس لینڈ کو شکست، فرانس یورو کپ کے سیمی فائنل میں
Jul ۰۴, ۲۰۱۶ ۰۵:۲۱فرانس نے یورو کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کے آخری کوارٹر فائنل میچ میں آئس لینڈ کو 2 کے مقابلے میں 5 گول سے شکست دے کر سیمی فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔
-
یورو کپ: جرمنی کی فٹ بال ٹیم نے اٹلی کو شکست دے دی
Jul ۰۳, ۲۰۱۶ ۰۳:۱۳فرانس میں جاری یورو کپ فٹبال ٹورنامنٹ کے سنسنی خیز میچ میں جرمنی نے اٹلی کو شکست دے کر سیمی فائنل کیلئے کوالیفائی کرنے کے ساتھ ساتھ اٹلی کو ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا۔
-
یورو کپ 2016، کوارٹر فائنل میں جرمنی اور اٹلی آمنے سامنے
Jul ۰۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۶یورو کپ دو ہزار سولہ کا کوارٹر فائنل ہفتے کی رات عالمی چیمپئن جرمنی اور سابق عالمی چیمپئن اٹلی کے درمیان کھیلا جائے گا۔
-
ایران کی والی بال ٹیم کی صربیہ کے خلاف کامیابی
Jul ۰۲, ۲۰۱۶ ۰۶:۰۲اسلامی جمہوریہ ایران کی والی بال ٹیم نے دو ہزار سولہ کے عالمی لیگ مقابلوں میں صربیہ کی ٹیم کو شکست دے دی۔
-
یوروکپ- 2016 پرتگال سیمی فائنل میں پہنچ گیا
Jul ۰۱, ۲۰۱۶ ۱۶:۰۴یورو کپ دو ہزار سولہ کے کوارٹر فائنل میں پرتگال نے پولینڈ کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔