-
سحر رپورٹ 30 جون
Jun ۳۰, ۲۰۱۶ ۱۰:۴۵نشرہونے کی تاریخ 2016 / 6/ 30
-
ارجنٹائن کے صدر اور میراڈونا کی لیونل میسی سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لینے کی اپیل
Jun ۲۸, ۲۰۱۶ ۱۷:۵۷ارجنٹائن کے صدر موریشیو میکری اور نامور فٹبالرمیراڈونا نے لیونل میسی سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ واپس لینے کی اپیل کی ہے۔
-
یوروکپ: ناک آوٹ مرحلہ، انگلینڈ کو آئس لینڈ کے ہاتھوں شکست
Jun ۲۸, ۲۰۱۶ ۰۴:۰۹یوروکپ کے ناک آوٹ مرحلے میں انگلینڈ بھی ٹورنامنٹ سے باہر ہو گیا۔
-
فٹبال کی دنیا کے سپر اسٹار نے کنارہ کشی کا اعلان کردیا
Jun ۲۷, ۲۰۱۶ ۱۳:۵۹کوپا امریکا کپ کے فائنل میں چلی کے ہاتھوں مسلسل دوسری بارشکست کے بعد ارجنٹائن کے سپر اسٹار کھلاڑی اور کپتان لیونل میسی نے انٹرنیشنل فٹ بال سے سبکدوش ہونے کا اعلان کردیا۔
-
تین ملکی سیریزفائنل:آسٹریلیانے ویسٹ انڈیز کو شکست دیدی
Jun ۲۷, ۲۰۱۶ ۰۲:۴۱ویسٹ انڈیز اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جانے والے تین ملکی سیریز کے فائنل میں آسٹریلیا نے ویسٹ انڈیز کو 58 رنز سے شکست دیدی۔
-
یورو کپ 2016، آئرلینڈ کو شکست،فرانس کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا
Jun ۲۶, ۲۰۱۶ ۱۵:۴۷یورو کپ 2016 کے ایک اور ناک آوٹ میچ میں فرانس، آئرلینڈ کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے کر کوارٹر فائنل میں پہنچ گیا۔
-
یورو کپ:پرتگال نے کروشیا کو شکست دے دی
Jun ۲۶, ۲۰۱۶ ۰۵:۳۶یورو کپ کے ناک آؤٹ راؤنڈ میں پرتگال نے کروشیا کو ایک صفر سے ہرا کر کوارٹر فائنل میں جگہ بنالی،جبکہ پولینڈ اور ویلزکی ٹیم بھی کوارٹر فائنل میں پہنچ گئیں۔
-
کرکٹ میچ میں سری لنکا پر انگلینڈ کی فتح
Jun ۲۵, ۲۰۱۶ ۰۵:۵۹انگلینڈ نے سری لنکا کو دس وکٹ سے ہرا کر پانچ ون ڈے میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔
-
سابق وکٹ کیپر کورٹنی براؤن ویسٹ انڈیز کی سلیکشن کمیٹی کے چیئرمین مقرر
Jun ۲۴, ۲۰۱۶ ۱۶:۱۲ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے سابق وکٹ کیپر کورٹنی براؤن کو سلیکشن کمیٹی کا نیا چیئرمین مقرر کر دیا۔
-
زیمبابوے کو شکست، ہندوستان نے سیریز جیت لی
Jun ۲۲, ۲۰۱۶ ۱۶:۴۵ہندوستان نے زمبابوے کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد تین رن سے شکست دے کر سیریز جیت لی۔