-
پروگرام نسیم زندگی کا معلوماتی حصہ
May ۰۱, ۲۰۱۹ ۱۴:۰۹نشرہونے کی تاریخ 01/ 05/ 2019
-
شہید مرتضی مطہری اور روز معلم !
May ۰۱, ۲۰۱۹ ۲۱:۳۰اگرچہ ہر دن روز معلم ہے، لیکن ایک خاص دن کو ان سے منسوب کرنے کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ ان کے مقام اور رتبے کو قومی سطح پر بلند کیا جائے، یعنی استاد کے احترام کا دن، استاد کی خدمات کی قدردانی کا دن، استاد کی حوصلہ افزائی کا دن، استاد سے ایک نئے جذبے کے ساتھ تجدید عہد کا دن، معاشرے میں استاد کی اہمیت کو اجاگر کرنے کا دن، آج ہم اپنے اساتذہ کرام سے بھی تجدید عہد کرتے ہیں کہ ہم کبھی ان کی زحمتوں کو رائیگاں نہیں ہونے دیں گے۔
-
آل سعود کے غیرانسانی اقدامات اور عالمی برادری
Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۷خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
پروگرام نسیم زندگی کا معلوماتی حصہ
Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۶:۵۶نشرہونے کی تاریخ 30/ 04/ 2019
-
فاش شدہ منصوبے |Farsi Sub Urdu
Apr ۳۰, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۲دشمن اس کوشش میں ہے کہ ایرانی قوم کی حوصلہ شکنی کرے؛ البتہ ایرانی قوم کے بارے میں امریکہ کے سارے منصوبے فاش ہوچکے ہیں؛ اُن کے پاس ایسا کوئی بھی منصوبہ نہیں بچا جسے عملی کرکے نقصان پہنچا سکیں۔ وہ جو کچھ کرسکتے تھے، کرچکے۔ اِن کے آئندہ کے منصوبے بھی فاش ہوچکے ہیں۔
-
اسلامی دنیا کا مستقبل
Apr ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۴خصوصی رپورٹ - انداز جہاں
-
پروگرام نسیم زندگی کا معلوماتی حصہ
Apr ۲۹, ۲۰۱۹ ۱۷:۲۲نشرہونے کی تاریخ 29/ 04/ 2019
-
چالیس سال کی ناکامی | Farsi sub Urdu
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۸امریکہ نے چالیس سالوں سے ایران کے خلاف ہر ہتھکنڈا آزمایا ہے، یہاں تک کہ فوجی حملہ بھی کیا ہے، صرف اِس خام خیالی سے کہ شاید اسلامی نظام کو درہم برہم کرپائے۔ لیکن چالیس سال سے ہر ہتھکنڈے میں ناکام ہورہا ہے۔ چالیس سال سے ایران دن بدن ترقّی کرتا جارہا ہے۔ امریکہ آخر کب تک ناکام ہوتا رہے گا؟ امریکہ کے پاس نیا ہتھکنڈا کیا ہے؟
-
ایران اور خطے کے بارے میں چند اہم اقتصادی خبریں
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۴نشر ہونے کی تاریخ 28/ 04/ 2019
-
پروگرام نسیم زندگی کا معلوماتی حصہ
Apr ۲۸, ۲۰۱۹ ۱۸:۰۳نشر ہونے کی تاریخ 28/ 04/ 2019