-
ابو مہدی کروز میزائل کی رونمائی
Jul ۲۶, ۲۰۲۳ ۱۴:۳۷مصنوعی ذہانت(Artificial intelligence ) کا حامل ابو مہدی کروز میزائل ایک ہزار کلو میٹر کے فاصلے تک مار کر دشمن کے راڈار سے بچ کر کم بلندی پر پرواز کر سکتا ہے۔ ابو مہدی کروز میزائل سپاہ اور فوج کی بحری افواج کے حوالے کرنے کی تقریب میں ایران کے وزیردفاع اور مسلح افواج کے کئی کمانڈروں نے شرکت کی۔
-
پاکستان کے آرمی چیف اور ایران کے وزیر خارجہ کی ملاقات
Jul ۱۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۴پاکستانی فوج کے سربراہ نے اپنے دورہ تہران کے دوران اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراهیم رئیسی، چیف آف آرمی اسٹاف جنرل محمد باقری سپاہ پاسدارن انقلاب اسلامی کے کمانڈر ان چیف میجر جنرل سلامی اور فضائیہ کے چیف حامد وحیدی سے بھی ملاقات اور گفتگو کی۔
-
تہران،عفت اور حجاب کےقومی دن کی مناسبت سے عوامی اجتماع
Jul ۱۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۸ایران کے دارالحکومت تہران کے امام حسین علیہ السلام چوک میں عفت اور حجاب کےقومی دن کی مناسبت سے ہزاروں خواتین اور لڑکیوں کی شرکت سے ایک پر وقار عوامی اجتماع منعقد ہوا۔
-
ارومیہ جھیل کے گیلے علاقوں میں 30,000 سے زیادہ فلیمنگؤں کی موجودگی
Jul ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۳:۱۸30,000 سے زیادہ مہاجرفلیمنگو، ارومیہ جھیل نیشنل پارک کے گیلے علاقوں میں اتر چکے ہیں،
-
سویڈن میں قرآن پاک کی توہین کے خلاف تہران میں اس ملک کے سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
Jul ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۸تہران کے طلباء اور عوام کی ایک بڑی تعداد نے سویڈن میں قرآن پاک کی توہین کے خلاف تہران میں اس ملک کے سفارت خانے کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا۔
-
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تنظیم حماس کے اعلی رتبہ وفد کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Jun ۲۲, ۲۰۲۳ ۱۰:۲۷فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے اپنے ساتھ آئے ہوئے وفد کے ہمراہ بدھ 21 جون کی شام رہبر انقلاب اسلامی آيت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
-
اسالم - خلخال روڈ کی خوبصورتی
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۱اسالم - خلخال سڑک ایران کی سب سے خوبصورت پہاڑی سڑکوں میں سے ایک ہے جو گیلان اور اردبیل صوبوں کو ملاتی ہے
-
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرکا دوره لاطینی امریکا
Jun ۱۶, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۳اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی پیر کے روز ایک سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ لاطینی امریکہ کے دوست ممالک کے ساتھ تعلقات کو مضبوط بنانے کی غرض سے وینزویلا، نکاراگوا اور کیوبا گئے ۔
-
ایرانی ہائپر سونک میزائل فتاح کی رونمائی
Jun ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۷ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی ایرو اسپیس فورس کے ہائپر سونک میزائل فتاح کی آج صدر مملکت سید ابراہیم رئیسی، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف جنرل حسین سلامی اور سپاہ پاسداران کی ایرو اسپیس فورس کے کمانڈر جنرل امیر علی حاجی زادہ کی موجودگی میں رونمائی کی گئی۔
-
امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی 34 ویں برسی کا مرکزی پروگرام
Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۷:۴۹امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کی 34 ویں برسی پر ایک عظیم اجتماع، عوام، قومی و عسکری حکام اور غیر ملکی سفیروں اور اہم شخصیات کی موجودگی میں امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ کے مزار پر منعقد ہوا جس سے قائد انقلاب اسلامی نے خطاب فرمایا۔