-
رہبر انقلاب اسلامی کی امامت میں عید الفطرکی نماز
Apr ۲۲, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۹رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی امامت میں تہران کے مصلائے امام خمینی (امام خمینی عیدگاه) میں نماز عید فطر پرشکوہ انداز میں ادا کی گئی
-
ایرانی فوج میں 200 سے زائد سٹریٹجک ڈرونز کی شمولیت
Apr ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۹ایرانی وزارت دفاع اور فوج کے تعاون سے ڈیزائن اور تیار کیے گئے 200 سے زائد سٹریٹجک ڈرونز کی شمولیت کی تقریب ملک کے کئی علاقوں میں وزیر دفاع، آرمی کے کمانڈر اور دیگر اعلا افسروں کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔
-
ایران میں آرمی ڈے پریڈ
Apr ۱۸, ۲۰۲۳ ۱۸:۲۲ايران کے دارالحكومت تہران سميت ملک بھر ميں آج يوم مسلح افواج کے موقع پر مسلح افواج كی شاندار پريڈ ہوئی اور قومی جوش و جذبے كے ساتھ اس دن کو منايا گیا
-
عالمی یوم قدس کے موقع پر مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں کی حاضری
Apr ۱۷, ۲۰۲۳ ۱۶:۱۴عالمی یوم قدس کے موقع پر مسجد اقصیٰ میں فلسطینیوں کی پرجوش موجودگی، صیہونیوں کی طرف سے عائد پابندیوں کے باوجود مقبوضہ شہر قدس میں نماز جمعہ کے شرکاء نے عالمی یوم قدس کے موقع پر ریلی نکالی
-
تہران میں یوم القدس کی ریلی
Apr ۱۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۴۶اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت سبھی چھوٹے بڑے شہروں میں روزہ دار شہریوں نے جعمتہ الوداع کے موقع پر عالمی یوم قدس کی ریلیوں میں تاریخی اور وسیع پیمانے پر شرکت کی
-
تہران میں واقع ایرانی گارڈن پارک بہار کے دنوں میں
Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۳ایرانی باغات اپنے طرز تعمیر اور ساخت کے اعتبار سے دنیا میں منفرد ہیں جو اس ملک کے تمام تاریخی ادوار میں بنتے رہے ہیں اور ہمیشہ بادشاہوں اور سلاطین کی بہترین تفریح گاہیں رہے ہیں۔ جیسے کرمان میں پاسارگاد باغ اور شیراز میں باغ ارم۔
-
حرم فرزند رسولۖ امام علی ابن موسی الرضا (ع) میں شب قدر کے اعمال
Apr ۱۳, ۲۰۲۳ ۱۲:۱۸شب قدر کے اعمال کا انعقاد ملک کے دیگر حصوں کی طرح حرم امام علی رضا علیہ السلام میں بھی کیا گیا جہاں مشہد کے شہریوں اور زائرین نے اپنے رب اور پروردگار کی عبادت کی۔
-
فارسی زبان کے اساتذہ، شعرا اور ادبا کی رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات
Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۶شب ولادت امام حسن علیہ السلام کے موقع پر فارسی زبان کے اساتذہ، شعرا اور ادبا کے ایک گروپ نے رہبر انقلاب اسلامی سے ملاقات کی۔
-
شہداء پاسبان حرم میلاد حیدری اور مقداد مهقانی کا جلوس جنازه
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۴تہران میں حرم مطہر کے مدافع شہدا میلاد حیدری اور مقداد مہقانی کے جنازوں کا پرشکوہ انداز میں جلوس نکالا گیا جس میں روزے دار عوام نے وسیع پیمانے پر شرکت کی۔
-
حضرت فاطمہ معصومہ (س) کے روضہ میں افطاری کا دسترخوان
Apr ۰۳, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۸ماه مبارک رمضان کے دوران حرم حضرت فاطمہ معصومہ (س) میں ہر روز چھ ہزار افطاری تیار اور زائرین کے درمیان تقسیم کیا جاتا ہے۔