فٹبال ورلڈ کپ میں ایران کی کامیابی، آزادی ٹاور پر قومی پرچم
https://urdu.sahartv.ir/news/photo_gallery-i414848-فٹبال_ورلڈ_کپ_میں_ایران_کی_کامیابی_آزادی_ٹاور_پر_قومی_پرچم
فٹبال ورلڈ کپ میں ایران کی کامیابی پر ملک بھر میں جشن منانے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ شب اسی مناسبت سے دارالحکومت تہران کے آزادی اسکوائر میں واقع آزادی ٹاور پرآتش بازی اور لائٹنگ کی گئی
(last modified 2025-02-27T04:56:45+00:00 )
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۰ Asia/Tehran
  • فٹبال ورلڈ کپ میں ایران کی کامیابی، آزادی ٹاور پر قومی پرچم