-
قطر 2022 ورلڈ کپ کا میزبان
Dec ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۲قطر خلیج فارس کے جنوب میں ایک ملک کا نام ہے جس کا رقبہ تقریباً 11,000 مربع کلومیٹر اور اس کی مجموعی قومی پیداوار 300 بلین ڈالر ہے، جس کا زیادہ تر حصہ گیس اور تیل پر ہے قطر کی آبادی کا 88 فیصد حصہ تقریبا 2.7 ملین تارکین وطن پر مشتمل ہے جو کے ایشیا اور افریقہ سے کام کرنے کے لیے یہاں آئے ہیں۔
-
شاہ چراغ دہشت گردانہ حملے کے شہدا کا چہلم
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۱:۳۰حضرت احمد ابن موسی شاہ چراغ (ع) کے حرم میں دہشت گردانہ حملے کے واقعے میں شہید ہونے والے شہدا کے چہلم سے متعلق خصوصی پروگرام کا انعقاد شیراز میں کیا گیا
-
ماسولہ گاؤں میں برفباری
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۶ایران کے صوبے گیلان کے سیاحتی گاؤں ماسولہ میں موسم خزاں کی برفباری نے اس علاقے کی خوبصورتی میں چار چاند لگا دیئے ہیں، ماسولہ گاؤں پہاڑوں پر بنے ہوئے گھروں کی وجہ سے سیاحوں کی توجہ کا مرکز رہاہے۔
-
قزوین کے پہاڑی علاقوں میں موسم خزاں کی پہلی برف باری
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۵:۱۲موسم خزاں میں عام طور پر ہلکی بارش ہی ہوتی ہے لیکن اس سال برفباری نے موسم خزاں کے آمد کی خبر سنائی۔
-
مشہد میں برف باری
Dec ۰۵, ۲۰۲۲ ۱۴:۵۱مشہد میں برف باری نے آج صبح سے صوبے کی سطح کو سفید کر دیا ہے اور کل رات مشہد میں درجہ حرارت منفی 7 ڈگری تک پہنچنے کا امکان ہے۔
-
عراقی وزیر اعظم نے امام رضا علیہ السلام کے روضے پر حاضری دی
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۱عراق کے وزیر اعظم "محمد شیاع السودانی" نے امام رضا (ع) کے روضے پر حاضری کے موقع پر آستان قدس رضوی کے متولی علامہ شیخ احمد مروی سے بھی ملاقات کی
-
تہران میں عراقی وزیر اعظم کا سرکاری خیرمقدم
Dec ۰۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۰منگل کے روز، ایران کے صدر ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی نے سعد آباد ثقافتی اور تاریخی کمپلیکس میں عراق کے وزیر اعظم "محمد شیاع السودانی" کا سرکاری طور پر خیرمقدم کیا۔
-
تہران میں خزاں کے دن
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۵۸خزاں میں مختلف رنگوں کا امتزاج ہمیشہ ایک خاص مزاج رکھتا ہے اور خزاں کے موسم کی آمد کے ساتھ ہی مصروف تہران ایک خوبصورت منظر اختیار کر لیتا ہے۔ یہ موسم تہران کی ہلچل سے بھرپور شہر کی سیر کا ایک بہت اچھا موقع سمجھا جاتا ہے، کیونکہ خزاں کے موسم میں نہ تو پریشان کن گرمی ہوتی ہے اور نہ ہی سردیوں کی جلتی سردی۔
-
ایران میں نرسنگ ڈے
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۵۹ایران میں حضرت زینب (س) کی ولادت با سعادت کے دن کو نرسنگ ڈے کا نام دیا گیا ہے اور اس روزنرسنگ ڈے کے طور پر منایا جاتاہے اور نرسوں کی خدمات کی قدردانی کی جاتی ہے۔
-
فٹبال ورلڈ کپ میں ایران کی کامیابی، آزادی ٹاور پر قومی پرچم
Nov ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۰فٹبال ورلڈ کپ میں ایران کی کامیابی پر ملک بھر میں جشن منانے کا سلسلہ جاری ہے، گزشتہ شب اسی مناسبت سے دارالحکومت تہران کے آزادی اسکوائر میں واقع آزادی ٹاور پرآتش بازی اور لائٹنگ کی گئی