-
عود کی لکڑی سے مختلف اشیاء کی تیاری
Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۸ویتنام کے دارالحکومت ہنوئی کے اطراف میں عود گاؤں واقع ہے اس گاؤں کے اکثر رہائیشی کا پیشہ عود کی لکڑی کی پیداوار اور اس سے جڑے دیگر کام ہیں، یہ افراد چین کے نئے سال کی آمد کے موقع پر عود کی لکڑی کو خشک کر کے اس سے مختلف اشیاء تیار کررہے ہیں جبکہ خشک عود کی لکڑی کو اگربتی کے طور پر بھی تیار کررہے ہیں ان اشیاء کی چین اور دیگر ممالک میں بڑی مانگ ہے۔
-
گنبد ہارونیه مشہد کی تصاویر
Jan ۱۵, ۲۰۲۲ ۲۰:۵۵گنبد ہارونیہ ایران کے شہر مشہد کے شمال مغرب میں 25 کیلو میٹر کے فاصلے پر توس شہر کے قدیمی ترین آثار میں سے ہے ، گنبد ہارونیہ مقبرہ فردوسی کے قریب واقع ہے ، یہ تاریخی عمارت ساتویں یا آٹھویں صدی ہجری قمری میں تعمیر ہوئی ، لیکن اس حوالے سے تحقیق مکمل نہیں ہوئی ہے۔ ہارونیہ عوام میں بقعہ ہارونیہ کے نام سے معروف ہے جبکہ یہ تاریخی عمارت گنبد ہارونیہ کے نام سے بھی جانی جاتی ہے۔
-
سپاہ پاسداران کی محمدرسول اللہ فوجی مشقیں مکمل
Jan ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۷سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے محمدرسول اللہ کے نام سے سالانہ فوجی مشقیں مکمل کرلی ہیں۔
-
ٹریفک پولیس کی آپریشنل توانائیوں کی چھٹی مشقیں
Jan ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۰اسلامی جمہوریہ ایران کی ٹریفک پولیس کی طاقت اور نقل و حرکت کی چھٹی مشقیں محکمۂ ٹریفک پولیس کے اعلی افسروں کی موجودگی میں منعقد ہوئی۔ اس موقع پر پولیس چیف جنرل ھادیانفر نے قریب سے ٹریفک پولیس کی طاقت و توانائی کا جائزہ لیا اور ٹریفک پولیس کے جوانواں کی کارکردگی کو سراہا۔
-
ٹیزر - ڈرامہ سیریل نغمہ باران
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۲ہرروز ایران کے وقت کے مطابق 21:00پاکستان کے وقت کے مطابق 22:30 اور ہندوستان کے وقت کے مطابق23:00بجے پر ملاحظہ فرمائیے
-
ٹیزر - پروگرام جینے کا سلیقہ
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۱۴ہرروز ایران کے وقت کے مطابق 13:30پاکستان کے وقت کے مطابق 15:00 اور ہندوستان کے وقت کے مطابق15:30بجے پر ملاحظہ فرمائیے
-
ٹیزر - اخبارات کے جائزه پر مبنی پروگرام (جام جم)
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۸ہرروز ایران کے وقت کے مطابق 11:30پاکستان کے وقت کے مطابق 13:00 اور ہندوستان کے وقت کے مطابق13:30بجے پر ملاحظہ فرمائیے
-
نیشنل سیلنگ لیگ کے مقابلے
Jan ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۳مردوں اور خواتین کے نیشنل سیلنگ لیگ کے مقابلے اتوار 9 جنوری 2022 سے تہران میں آزادی اسپورٹس کمپلیکس کی مصنوعی جھیل میں شروع ہوگئے ہیں
-
قم کے عوام سے رہبرانقلاب اسلامی کا آن لائن خطاب
Jan ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۶ایران کے مقدس شہر قم کے 19 دی 1356 ہجری شمسی کے تاریخی قیام کی سالگرہ کے موقع پر رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے قم کے عوام سے براہ راست ٹی وی کے ذریعے خطاب فرمایا۔
-
مشہد میں بین الاقوامی استقامتی محاذ کانفرنس
Jan ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۱:۲۲حرم کا دفاع کرنے والے مہاجرشہداء کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے مشہد مقدس میں منعقدہ بین الاقوامی استقامتی محاذ کانفرنس شہید جنرل قاسم سلیمانی ، شہید ابومہدی مہندس اور ان کے دیگر ساتھیوں کی شہادت کی برسی کے مناسبت سے معقد ہوئی ۔ مشہد مقدس میں منعقدہ اس کانفرنس میں سپاہ قدس کے کمانڈر اور یمن ، لبنان، عراق ، افغانستان اور پاکستان کے دسیوں مجاہدین اور حرم کا دفاع کرنے والے شہداء کے اہل خانہ نے شرکت کی ۔