TV_2
  • رسول رحمت (ص)

    رسول رحمت (ص)

    Oct ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۶

    پیغمبر رحمت، سرکار دو عالم، نور مجسم، رحمت عالم، شفیع معظم، نبی اکرم، حبیب خدا، احمد مجتبی، محمد مصطفی صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے سلسلے میں سحر ٹی اردو کی خاص پیشکش دیکھنا مت بھولئیے گا۔ سحر ٹی کے پروگرام لائیو دیکھنے کے لئے اس لنک کو کلک کریں ۔۔۔ https://urdu.sahartv.ir/watch_live ہماری ویب سائٹ پر ویزٹ کے لئے اس لنک کو کلک کریں ۔۔۔ https://urdu.sahartv.ir/

  • اہم اعلان: جدید ٹیکنالوجی اور بہترین کوالٹی کے ساتھ سحر اردو ٹی وی کی نئی فریکوئنسی

    اہم اعلان: جدید ٹیکنالوجی اور بہترین کوالٹی کے ساتھ سحر اردو ٹی وی کی نئی فریکوئنسی

    Oct ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۸:۲۵

    ناظرین کرام! آپ کے اپنے محبوب چینل کی نشریات اب ایک نئی فریکوئنسی پر دستیاب ہیں۔ جدید ٹیکنالوجی اور بہترین کوالٹی کے ساتھ ہم نے اپنی فریکوئنسی تبدیل کر دی ہے تاکہ آپ کو اور زیادہ صاف، شفاف اور دلکش نشریات فراہم کی جا سکیں۔