-
امریکی یونیورسٹی میں فائرنگ سے 17 افراد ہلاک و زخمی
Nov ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۸امریکی ریاست الاباما میں واقع ٹسکیگی یونیورسٹی میں ہونے والی فائرنگ میں ایک شخص ہلاک اور سولہ زخمی ہوگئے ہیں۔
-
ہالینڈ کی پولیس نے غزہ کے حامی 50 مظاہرین کو گرفتار اور 340 کو ایمسٹرڈیم سے نکال دیا
Nov ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۰ہالینڈ کے دارالحکومت ایمسٹرڈیم کی پولیس نے غزہ کے حامی پچاس مظاہرین کو گرفتار جبکہ تین سو چالیس کو فلسطین کی آزادی کے لئے پرامن مظاہرہ کرنے کے جرم میں ایمسٹرڈیم سے نکال دیا ہے۔
-
نتن یاہو ہوئے غائب! صیہونی وزیر اعظم اس وقت کہاں ہیں سامنے آگئی حقیقت
Nov ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۸صیہونی میڈیا نے اتوار کی شب اطلاع دی ہے کہ نتن یاہو ڈرون حملوں کے خوف سے اپنے دفتر کے تہہ خانے میں ایک محفوظ کمرے میں کام کر رہے ہیں۔
-
امریکہ اپنی حرکتوں سے باز آنے والا نہیں
Nov ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۲۲پریس ذرائع نے پیر کے دن رپورٹ دی ہے کہ امریکہ اور برطانیہ کے جنگی طیاروں نے یمن کے خلاف جارحیت کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے صنعا اور عمران پر ایک بار پھر بمباری کی ہے۔
-
حزب اللہ کے ہاتھوں شکست کے بعد صہیونی فوجیوں کی پسپائی ؟
Nov ۱۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۲صہیونی ذرائع ابلاغ میں لبنان پر صہیونی حکومت کی زمینی جارحیت کے خاتمے کی متضاد خبریں گردش کر رہی ہیں۔
-
نیتن یاہو کے خلاف تل ابیب میں مظاہرے، متعدد مظاہرین گرفتار
Nov ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۵صیہونی حکومت کی پولیس نے سنیچر کی رات نتن یاہو کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں میں سے کم سے کم پانچ افراد کو گرفتار کرلیا ہے۔
-
400دن میں 2 ڈیویژن فوج ختم ہوگئی، عبرانی میڈیا کی رپورٹ
Nov ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۴ایک صیہونی میڈيا نے چار سو دن میں تقریبا دو ڈیویژن فوجیوں کے ہلاک اور زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے اور نتین یاہو کے اقتدار میں باقی رہنے کو اسرائیل کی سبھی مشکلات کی وجہ قرار دیا ہے
-
مغربی اور یورپی ممالک اسرائیل کو بنا رہے گستاخ، عالمی تنظیموں کی ساکھ کو پہنچ رہی ہے ٹھیس: ہیومن رائٹس واچ
Nov ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۶:۳۰انسانی حقوق کی عالمی تنظیم ہیومن رائٹس واچ نے صیہونی حکومت کو ہتھیار فراہم کرنے والے مغربی و یورپی ممالک پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
ایک ایسا سروے جس نے نتن یاہو کے سارے دعووں کی پول کھول دی
Nov ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۵مقبوضہ فلسطین میں انجام پانے والے ایک نئے سروے کے مطابق اسرائیلی وزیر جنگ یواو گالانت کو برخاست کئے جانے کے بعد 58 فیصد صیہونی نتن یاہو سے بے اعتماد ہوچکے ہیں۔
-
آئرلینڈ میں صیہونی مخالف بل کی منظوری
Nov ۰۹, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۶آئرلینڈ کی پارلیمنٹ کے اراکین نے ایک بل کی منظوری دے کر صیہونی حکومت کے خلاف پابندیوں کا مطالبہ کیا ہے۔