-
صیہونی حکومت کے وزرائے خارجہ اور خزانہ پر پابندیاں لگائی جائیں، جوزپ بوریل کا یورپی یونین سے مطالبہ
Aug ۱۳, ۲۰۲۴ ۰۴:۰۸یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزپ بوریل نے یورپی یونین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صیہونی حکومت کی کابینہ کے وزیر خزانہ اوروزیر داخلہ پر پابندی لگائے۔ دوسری جانب یورپی ٹرائیکا نے دوہرے معیاروں پر عمل کرتے ہوئے ایک مشترکہ بیان جاری کرکے اسلامی جمہوریہ ایران سے مطالبہ کیا ہے کہ غاصب صیہونی حکومت کو اس کی کھلی دہشت گردانہ جارحیت کا جواب نہ دے۔
-
اسرائیل کی تازہ وحشیانہ جارحیت کی مغربی رہنماؤں نے بھی کی مذمت
Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۵غاصب صیہونی حکومت کی تازہ وحشیانہ جارحیت پر مغربی رہنماؤں کی جانب سے بھی مذمت کا سلسلہ جاری ہے۔
-
فلسطینیوں کا قتل عام کن ممالک کے ہتھیاروں سے ہو رہا ہے؟ جرمی کوربین نے بتا دیا
Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۶برطانیہ کی لیبر پارٹی کے سابق رہنما نے کہا ہے کہ غزہ پٹی کے باشندے ان ہتھیاروں سے قتل کئے جا رہے ہيں جو امریکہ اور برطانیہ انھیں دے رہے ہيں ۔
-
ایران کی ممکنہ جوابی کارروائی سے صیہونی حکام پر لرزہ طاری، حیفا میں کار پارکنگ اسپتال میں تبدیل + تصاویر
Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۷حیفا شہر میں عارضی طور پر ایک بہت بڑا زیرزمین اسپتال قائم کیا گیا ہے جہاں سیکڑوں کی تعداد میں مریضوں کے بیڈز لگائے گئے ہیں۔
-
صیہونی وزیر کا فلسطینیوں کو بھوکا مارنے کا بیان، یو این سمیت عالمی رہنماؤں کی شدید تنقید
Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۹اسرائیلی کالم نگار نے دنیا کی طاقتوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطینیوں کیساتھ کیا کررہا ہے دنیا دیکھ کرخاموش ہوگئی ہے۔
-
امریکہ: صہیونی حکومت کو ہتھیار خریدنے کےلئے ساڑھے تین ارب ڈالر امداد منظور
Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۸امریکہ صہیونی حکومت کو ہتھیار خریدنے کے لئے 3 ارب 500 ملین ڈالر کی امداد دے گا۔
-
غزہ میں الدراج اسکول پر صہیونی حملے کے مناظر وحشتناک ہیں، جوزف بورل
Aug ۱۱, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۲یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بورل نے کہا ہے کہ غزہ میں اسکول پر صہیونی فوجیوں کے حملے کے مناظر نہایت وحشتناک ہیں۔
-
برازیل میں طیارہ حادثہ؛ 62 افراد ہلاک + ویڈیو
Aug ۱۰, ۲۰۲۴ ۰۷:۲۷برازیل میں ایک مسافر بردار طیارہ گرنے کے واقعے میں باسٹھ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
صیہونی وزیر اعظم نے حماس کے مقابلے میں اپنی شکست کا اعتراف کرلیا
Aug ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۲صیہونی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ میں دل کی گہرائیوں سے معافی چاہتا ہوں۔
-
جاپان کے شہر ناگاساکی پر ایٹمی حملے کی برسی، اسرائیلی سفیر کو دعوت نہیں دی گئی
Aug ۰۹, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۲جاپان کے شہر ناگاساکی پر ایٹمی حملے کی اناسیویں برسی کا پروگرام منعقد ہوا جس میں جاپانی وزیرِاعظم فیومو کشیدا، اعلیٰ حکام اور طلبہ نے شرکت کی ۔