-
امریکہ اور مغرب کی خونی پالیسیوں کا ہوتا خاتمہ، یوکرین نے چین اور برازیل کی پیشکش پر دیا مثبت اشارہ
Jul ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۲۳یوکرین کے وزیر خارجہ نے چینی وفد سے ملاقات میں منصفانہ اور پائدار امن کے حصول کے لئے روس کے ساتھ مذاکرات پر اپنے ملک کی آمادگی کی خبر دی ہے۔
-
کملا ہیرس کے امیدوار بنتے ہی امریکی پولیس نے انھیں دیا تحفہ، سیاہ فام عورت کا قتل
Jul ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۴:۱۱امریکی پولیس افسر نے ایک سیاہ فام عورت کو اس کے اپنے ہی گھر میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔
-
ہم آپ کے خط سے بہت متاثر ہوئے ہیں، بیلجيئم کے نوجوانوں کا رہبر انقلاب اسلامی کے نام جوابی خط
Jul ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۰بیلجيئم کے نوجوانوں نے رہبر انقلاب اسلامی کے نام جوابی خط لکھا ہے۔
-
غزہ میں نسل کشی کے خلاف دنیا بھر میں مظاہرہ، ہوٹل میں ٹھرے نتن یاہو کی اڑی نیند
Jul ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۱۹غزہ میں مقبوضہ فلسطین کی غاصب صیہونی حکومت کی جارح فوج کے ہاتھوں فلسطینیوں کی جاری نسل کشی کے خلاف دنیا کے مختلف ملکوں میں احتجاجی مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔
-
نیپال میں مسافربردار طیارہ گر کر تباہ، 18 افراد ہلاک (ویڈیو)
Jul ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۹نیپال کے دارالحکومت کٹھمنڈو میں میں طیارہ حادثے کے دوران اٹھارہ مسافر ہلاک ہوگئے۔
-
صیہونی قیدیوں کے اہل خانہ نے نیتن یاہو سے ملاقات کے دوران کیا کہا؟
Jul ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۳اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو جو کہ امریکہ کے دورے پر ہیں، نے منگل کے روز صہیونی قیدیوں کے متعدد اہل خانہ اور امریکی شہریوں کے اہل خانہ سے ملاقات کی لیکن ان خاندانوں کے احتجاج کی وجہ سے یہ ملاقات احتجاجی مظاہرے میں تبدیل ہوگئی-
-
صیہونی وزیر اعظم کی امریکہ آمد، فلسطین کے حامی یہودیوں کا امریکی کانگریس کی عمارت میں دھرنا (ویڈیو)
Jul ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۰امریکی میڈیا نے امریکی کانگریس میں صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کی تقریر کے موقع پر احتجاجی مظاہرہ کرنے والے تین سو سے زائد مظاہرین کی گرفتاری کی خبر دی ہے۔
-
ایمنسٹی انٹرنیشنل: غزہ جنگ میں امریکی ہتھیاروں کا استعمال، امریکہ صیہونی حکومت کے جرائم میں شریک
Jul ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۶ایمنسٹی انٹرنیشنل نے امریکہ کو غزہ کی جنگ میں صیہونی حکومت کو ہتھیار فراہم کرنے کے بارے میں خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن فلسطینیوں کی نسل کشی کے جرم میں برابر کا شریک ہے۔
-
صیہونی اسنائپرز جان بوجھ کر غزہ میں بچوں کو نشانہ بناتے ہیں، امریکہ کے یہودی ڈاکٹر کا اہم انکشاف (ویڈیو)
Jul ۲۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۶ایک امریکی ڈاکٹر نے انکشاف کیا ہے کہ صہیونی اسنائپرز فلسطینی بچوں سمیت عام شہریوں کے سروں اور دلوں کو جان بوجھ کر نشانہ بناتے ہیں۔
-
کملا ہیرس کی انٹری نے امریکہ کے صدارتی انتخابات کو بنایا دلچسپ، اے بی سی نیوز اور ایپسوس پول کے سروے کی رپورٹ آئی سامنے
Jul ۲۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۰کملا ہیرس امریکا کے دو ہزار چوبیس کے صدارتی الیکشن میں ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار ہوں گی۔