-
تمام صیہونی نتین یاہوکی کابینہ کے خلاف احتجاج میں شامل ہوں : یائرلاپید
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۱اسرائیل کی غاصب حکومت کے سابق وزیراعظم نے صیہونیوں سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھی تل ابیب میں نیتن یاہو کی کابینہ کے خلاف ہزاروں مظاہرین میں شامل ہوجائيں-
-
اسرائیل کا فلسطینی علاقوں پر قبضہ غیر قانونی ہے، عالمی عدالت انصاف کا تاریخی فیصلہ (ویڈیو)
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۲۸عالمی عدالت انصاف نے ایک علیحدہ اور خودمختار ریاست کے قیام کو فلسطینیوں کا اصولی حق قرار دے دیا۔
-
نیتن یاہو سے حماس کے ساتھ معاہدے کا مطالبہ، صیہونی فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۹صیہونی فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف نے صیہونی وزیراعظم سے مطالبہ کیا ہے کہ قیدیوں کے تبادلے کے لئے حماس کے ساتھ سمجھوتہ کیا جائے۔
-
یمن کے ڈرون حملے کو روکنے کی ناکامی کا اعتراف، ڈینیل ہاگاری
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۹:۵۶صیہونی حکومت کی فوج کے ترجمان ڈینیل ہاگاری نے یمن کے ڈرون حملے کو روکنے ميں ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔
-
برطانیہ کے شہر لیڈز میں ہنگامے پھوٹ پڑے، متعدد افراد گرفتار (ویڈیو)
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۶برطانیہ کے شہر لیڈز میں ایک خاندان کے بچوں کو سوشل کیئر میں لیے جانے کے بعد ہنگامے پھوٹ پڑے۔
-
مائیکروسافٹ سسٹم میں خرابی کی اصلی وجہ کیا تھی؟
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۵۵دنیا بھر میں 19 جولائی کو بینکوں، ہوائی اڈوں، ہسپتالوں، ریڈیو اور ٹی وی اسٹیشنز، سرکاری دفاتر، ٹیکنالوجی فرمز اور ہوٹلوں سمیت دیگر اداروں کے کمپیوٹر سسٹمز متاثر ہوئے۔
-
یورپی یونین کی جانب سے اسرائیلی فیصلے کی مذمت
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۶:۳۷یورپی یونین نے اسرائیلی اسمبلی (کنیسٹ) کی جانب سے فلسطینیوں کیلئے ان کی ریاست کے قیام کے خلاف قرارداد کی منظوری کی مذمت کی ہے۔
-
بنگلہ دیش میں خونریز جھڑپیں، مزید 51 افراد ہلاک (ویڈیو)
Jul ۲۰, ۲۰۲۴ ۰۵:۵۰بنگلہ دیش میں کوٹہ سسٹم کے خلاف احتجاج کے دوران اب تک سو سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ ڈھائی ہزار کے زخمی ہونے کی خبر ہے۔
-
مائیکروسافٹ سروسز میں خلل، کئی ممالک میں ایئرلائنز، بینکز سمیت دیگر ادارے متاثر
Jul ۱۹, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۸مائیکرو سافٹ تین سوپینسٹھ کی خدمات دنیا میں ٹھپ پڑجانے دنیا کے مختلف ملکوں میں لوگوں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
-
تل ابیب پر یمنی مسلح افواج کی بڑی کارروائی، تفصیلات سامنے آگئیں
Jul ۱۹, ۲۰۲۴ ۰۷:۱۷تل ابیب پر یمن کے ایک اسپیشل ڈرون آپریشن کی کچھ تفصیلات سامنے آئی ہیں۔