دنیا
-
گرین لینڈ پر قبضے کی دھمکیاں بند کریں؛ ڈینمارک کی وزیراعظم کا ٹرمپ سے مطالبہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۶:۴۲ڈینمارک کی وزیراعظم نے مطالبہ کیا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گرین لینڈ پر قبضے کی دھمکیاں دینا بند کریں
-
وینزویلا میں مادورو کی رہائی کے لیے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۹:۱۸وینزویلا نے مادورو کی رہائی کے لیے خصوصی کمیٹی تشکیل دی ہے
-
اگر وینزویلا کے لیڈران صحیح فیصلہ کریں تو امریکہ ان کے ساتھ تعاون کرے گا: امریکی وزیر خارجہ
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۷امریکہ کے وزیر خارجہ مارکو روبیو نے ایک ٹی وی گفتگو میں کہا ہے کہ اگر وینزویلا کے لیڈران ان کے مطابق صحیح فیصلہ کریں تو امریکہ ان کے ساتھ تعاون کرے گا۔
-
ٹرمپ نے اب وینزویلا کی نائب صدر کو دھمکایا، کہا، "اگر امریکہ کی بات نہیں مانی تو بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی۔"
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۱۲:۱۲امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا پر حملے اور صدر مادورو کی حکومت کے خاتمے کے بعد وینزویلا کی نائب صدر کو دھمکی دی ہے کہ "اگر انہوں نے امریکہ کی شرائط نہیں مانیں تو ان کو بھاری قیمت ادا کرنی پڑے گی۔"
-
ایران و روس کا جامع اسٹریٹجک معاہدہ، سال 2025 کے اہم ترین واقعات میں شامل
Jan ۰۵, ۲۰۲۶ ۰۸:۲۷روسی اسٹیٹ فنانس یونیورسٹی کے شعبہ عالمی اقتصادیات کے اسسٹنٹ پروفیسر نے اسلامی جمہوریہ ایران اور روسی فیڈریشن کے درمیان 2025 کے آغاز میں ہونے والے جامع اسٹریٹجک معاہدے کو گزشتہ سال کے اہم ترین واقعات میں سے ایک قرار دیا۔
-
لاطینی امریکی ممالک کی طرف سے وینزویلا کے خلاف امریکی فوجی جارحیت اور صدر مادورو کے اغوا کی سخت مذمت
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۸:۲۸لاطینی امریکہ کے مختلف ملکوں نے وینزویلا کے خلاف امریکی فوجی جارحیت اور صدر مادورو کے اغوا کی سخت مذمت کی ہے۔
-
وینزویلا بحران: امریکی حملے اور صدر مادورو کے اغوا کے خلاف امریکہ کے 75 سے زیادہ شہروں میں مظاہرے
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۶:۲۳وینزویلا پر امریکی حملے اور صدر نکولس مادورو کے اغوا کے خلاف پورے امریکہ میں مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ مادورو اور ان کی اہلیہ کو فوراً رہا کرے: چین
Jan ۰۴, ۲۰۲۶ ۱۱:۵۰چین نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ نکولس مادورو اور ان کی اہلیہ کو فوراً رہا کرے۔
-
ٹرمپ : وینزوئيلا کے صدر مادورو اور ان کی اہلیہ کو "گرفتار" کر لیا گیا ہے
Jan ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۵:۴۹وینزویلا کے دارالحکومت کاراکاس میں دھماکوں کے بعد امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ یہ حملے امریکہ نے کیے ہیں۔
-
وینزوئیلا پر امریکہ کا حملہ ، دارالحکومت کاراکاس میں دھماکوں کی آوازیں+ویڈیو
Jan ۰۳, ۲۰۲۶ ۱۱:۱۹عالمی میڈیا کے مطابق وینزوئيلا کے دار الحکومت کاراکاس میں صبح سویرے کئی دھماکوں کی آوازيں سنی گئی ہیں۔