-
ایران کے سامنے ٹرمپ کی بے بسی: واشنگٹن پوسٹ
Jan ۱۸, ۲۰۲۶ ۰۹:۵۲امریکی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایران سے مقابلے میں امریکی صدر ٹرمپ بے بس نظر آ رہے ہیں۔
-
کثیر قطبی دنیا میں دھمکیاں ناقابل قبول: روسی قانون ساز اسمبلی دوما کے اسپیکر
Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۶:۵۳روسی قانون ساز اسمبلی دوما کے اسپیکر نے دوسرے ممالک کو دھمکیاں دے کر اپنے منصوبوں کو آگے بڑھانے کے درپے بعض ممالک پر نکتی چینی کی ہے۔
-
غزہ کے مستقبل کا فیصلہ ٹرمپ اور ان کے داماد کریں گے! نام نہاد امن کونسل کے ارکان کے ناموں کا اعلان
Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۱۴:۰۹وائٹ ہاؤس نے غزہ پٹی کے لئے نام نہاد امن کونسل کے ارکان کے ناموں کا اعلان کردیا۔
-
یمن کی تحریک انصاراللہ سے متعلق 21 افراد اور اداروں پر امریکی پابندی
Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۰۹:۱۸امریکہ نے یمن کی تحریک انصاراللہ سے متعلق 21 افراد اور اداروں پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
ٹرمپ انتظامیہ کا پہلا سال ناکام: سی این این کا سروے
Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۰۸:۵۴سی این این چینل کے سروے کے مطابق اکثر امریکیوں کا کہنا ہے کہ ٹرمپ انتظامیہ کا پہلا سال ناکام رہا ہے۔
-
ایران کے خلاف کارروائی نہ کرنے کے بارے میں ٹرمپ کی وضاحت
Jan ۱۷, ۲۰۲۶ ۰۸:۱۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خلاف کارروائی کرنے کی بارہا دوہرائی گئیں اپنی دھمکیوں پر عمل نہ کرنے کی وضاحت کی ہے۔
-
امریکا کے منی سوٹا میں ایک بار پھر مظاہرے، مظاہرین کے ساتھ پولیس کی بربریت
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۷:۰۰امریکہ میں پولیس کے ہاتھوں ایک خاتون کی ہلاکت کے خلاف مظاہروں کے درمیان منیاپولیس سٹی حکام نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت بنیادی حقوق پامال کر رہی ہے۔
-
وینزویلا کی اپوزیشن رہنما ماریا کورینا ماچادو کا نوبل امن انعام امریکی صدر ٹرمپ کے حوالے
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۱۱:۱۷نوبل انسٹی ٹیوٹ کے قانون کے برخلاف وینزویلا کی اپوزیشن رہنما ماریا کورینا ماچادو نے اپنا نوبل امن انعام امریکی صدر ٹرمپ کو دے دیا ہے۔
-
روس میں ایک برطانوی سفارت کار پر جاسوسی کا الزام، ملک چھوڑنے کا حکم
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۰۷:۳۰روس نے جاسوسی کا الزام لگاتے ہوئے ایک برطانوی سفارت کار کو ملک سے چلے جانے کا حکم دے دیا ہے۔
-
روس اور چین گرین لینڈ کے لئے خطرہ نہیں ہیں: روسی وزارت خارجہ
Jan ۱۶, ۲۰۲۶ ۰۶:۰۴روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے زور دے کر کہا ہے کہ روس اور چین گرین لینڈ کے لئے کوئی خطرہ نہیں ہیں۔