-
خلاء میں ایٹمی ہتھیاروں سے متعلق امریکی قرارداد کو ویٹو کرنے کی وجہ سامنے آگئی
Apr ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۰:۰۵روسی وزارت خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ خلاء میں ایٹمی ہتھیار تعینات نہ کرنے کے بارے میں امریکہ کی پیش کردہ قرارداد بین الاقوامی معاہدوں کے قانونی دائرے سے خارج تھی اسی لئے ماسکو نے اسے ویٹو کردیا ہے۔
-
اسٹاکھوم اجلاس پر حملہ وحشتناک ہے: سوئيڈن کے وزیراعظم
Apr ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۳:۰۴سوئيڈن میں نقاب پوش افراد نے اسٹاکھوم میں فاشیزم مخالفین کے اجلاس پر حملہ کر دیا۔
-
یوکرین ایٹمی طاقتوں کا میدان جنگ
Apr ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۸بیلاروس کے صدر الیگزنڈر لوکاشینکو نے یوکرین کو مستقبل کے عالمی نظام کی آزمائش کے لیے عظیم ایٹمی طاقتوں کا میدان جنگ قرار دیا ہے۔
-
یورپی حکام خواب غفلت سے بیدار ہو گئے
Apr ۲۵, ۲۰۲۴ ۱۲:۰۶یورپی کمیشن کے ترجمان نے غزہ پٹی میں اجتماعی قبریں ملنے پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے اس کی آزادانہ تحقیقات کرانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
نیتن یاہو کی حکومت کے خلاف تل ابیب میں مظاہرہ
Apr ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۵۸صیہونی حکومت کی جنگی کابینہ کے خلاف تل ابیب میں ہو رہے مظاہرے میں تشدد پھوٹ پڑا-
-
کریات شمونہ بھوتوں کا شہر، صیہونی اہداف پر حزب اللہ کے حملے کے نتائج
Apr ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۸:۱۷صیہونی میڈیا نے شمالی مقبوضہ فلسطین میں صیہونی فوجی اڈوں اور صیہونی کالونیوں پر حزب اللہ لبنان کے مسلسل حملوں کی جانب اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہر کریات شمونہ ، بھوتوں کا شہر بن گیا ہے۔
-
مختلف امریکی یونیورسٹیوں میں اسرائیل مخالف مظاہرے
Apr ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۲۲امریکہ کی ہارورڈ ، ٹیگزاس اور جنوبی کیلیفورنیا یونیورسٹیوں میں بھی فلسطینیوں کی حمایت اور صیہونی حکومت کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔
-
اسرائیلی فوج کے ایک اور کمانڈر کا استعفی
Apr ۲۵, ۲۰۲۴ ۰۶:۱۶اسرائیلی ذرائع نے بدھ کی شب اطلاع دی ہے کہ اسرائیلی فوج میں اسپیشل گھوسٹ یونٹ کے کمانڈر نے، جو اس وقت غزہ کی پٹی میں تعینات ہے، اچانک اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے۔
-
برطانیہ نے اپنے دفاعی بجٹ میں کتنا اور کیوں اضافہ کیا؟
Apr ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۸برطانوی وزیراعظم نے بین الاقوامی خطرات بڑھنے اور دنیا کے سرد جنگ سے زیادہ خطرناک ہو جانے کا دعوی کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنے ملک کے دفاعی بجٹ میں پچھتر ارب پونڈ کا اضافہ کر رہے ہيں۔
-
امریکہ اپنی حرکتوں سے باز آنے والا نہیں
Apr ۲۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۵۲وائٹ ہاؤس نے ایک بیان جاری کر کے امریکی نائب صدر اور اسرائیلی صدر کی ٹیلی فونی گفتگو کی خبر دی ہے۔