-
یمن نے خلیج عدن اور بحیرہ احمر میں بحری جہازوں پر کتنے حملے کئے؟
Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۰۱امریکہ کے نائـب وزیر خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ یمن میں حوثیوں نے گذشتہ سال نومبر سے اب تک خلیج عدن اور بحیرہ احمر میں بحری جہازوں پر پچاس بار حملہ کیا ہے۔
-
ایران، چین اور روس کے درمیان بڑھتے تعاون پرامریکی تشویش کی اہم وجہ سامنے آ گئی؟
Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۳امریکی سینٹرل کمان کے سربراہ نے ایران، چین اور روس کے درمیان بڑھتے تعاون پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ تینوں ملکوں کی شراکت داری عالمی پیغامات کی حامل ہے۔
-
امریکہ مشرق وسطی پر تیل کی اپنی پالیسیاں مسلط نہیں کر سکتا: روس
Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۱۰:۳۱روس کے انٹیلیجنس کے بیرونی شعبے کے سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ مشرق وسطی پر تیل کی اپنی پالیسیاں مسلط نہیں کر سکتا۔
-
غزہ میں جنگ بندی کی امریکی قرار داد درحقیقت رفح پر حملے کے لئے اسرائیل کو گرین سگنل ہے: روس
Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۳اقوام متحدہ میں روس کے نائب سفیر نے غزہ میں جنگ بندی کی امریکی قرار داد کے بارے میں کہا ہے کہ اس کے مسودے میں رفح پر حملے کے لئے اسرائیلی حکومت کو گرین سگنل دیا گیا ہے۔
-
غزہ کے تعلق سے امریکی منافقت، امریکی اور مصری وزائے خارجہ کی مشترکہ پریس کانفرنس
Mar ۲۲, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۵امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلینکن نے دعوی کیا ہے کہ قاہرہ میں عرب اتحادیوں سے گفتگو کے بعد جنگ بندی مذاکرات کے سلسلے میں کچھ پیشرفت ہوئی ہے اور غزہ میں فوری و پائدارجنگ بندی پر اتفاق رائے پایا جاتا ہے۔
-
صیہونی انتہا پسند وزیر کا بیان، امریکہ سے تصادم ہو سکتا ہے
Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۴:۰۷صیہونی حکومت کے انتہا پسند وزیر نے اعتراف کیا ہے کہ فوج، طویل جنگوں میں شامل ہونے کی صلاحیت نہیں رکھتی۔
-
نوروز نئے سال کے آغاز، موسم بہار کی آمد اور فطرت کے دوبارہ زندہ ہونے کا جشن ہے: اقوام متحدہ
Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۱۲:۴۱اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے ایک ویڈیو پیغام میں نو روز کے انسانی اہداف کا ذکر کرتے ہوئے اتحاد اور بھائی چارے کی تقویت پر زور دیا ہے۔
-
ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے (ویڈیو)
Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۹:۱۰ڈنمارک کے دارالحکومت کوپن ہیگن میں ہزاروں لوگوں نے سڑکوں پر نکل کر غزہ پٹی میں فورا جنگ بند کرنے کا مطالبہ کیا۔
-
صیہونی فوجیوں پر جنگ غزہ کےمنفی اثرات
Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۸:۰۷اسرائيلی میڈيا نے رپورٹ دی ہے کہ غزہ کی جنگ سے واپسی کے بعد جتنی بڑی تعداد میں فوجیوں نے نفسیاتی علاج کی درخواست دی ہے اس کی وجہ سے اسرائيل نفسیاتی اسپتال مفلوج ہو کر رہ گئے ہيں۔
-
غزہ کی صورت حال پر انروا کا انتباہ
Mar ۲۱, ۲۰۲۴ ۰۵:۳۸فلسطینیوں کے لئے اقوام متحدہ کے فلاحی ادارے انروا نے خبردار کیا ہے کہ محاصرہ ، بھک مری اور بیماریاں ، جلد ہی غزہ کے عوام کی اصلی قاتل بن جائيں گی۔