-
اقوام متحدہ کی طرف سے صیہونی کالونیوں میں توسیع کی مخالفت
Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۴:۱۴مشرق وسطی کے امور میں اقوام متحدہ کے خصوصی رپورٹر نے غرب اردن میں صیہونیوں کے لئے تین ہزار چار سو سے زائد مکانات تعمیر کرنے کے لئے صیہونی حکومت کے منصوبے کی مذمت کی ہے۔
-
امریکی صدر کی تقریر کے دوران فلسطین کے حامیوں کا مظاہرہ (ویڈیو)
Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۵امریکی صدر کی سالانہ تقریر کے موقع پر فلسطین کے حامی سیکڑوں مظاہرین نے وائٹ ہاؤس سے امریکی کانگریس کی طرف جانے والے راستے کو بند کر دیا۔
-
امریکہ: جنگ غزہ شروع ہونے سے اسرائیل کےلئے ہتھیاروں کی سو سے زیادہ کھیپیں برآمد کئے جانے کی تصدیق
Mar ۰۸, ۲۰۲۴ ۰۶:۴۱امریکی حکام نے غزہ جنگ شروع ہونے کے بعد سے اسرائیل کے لئے ہتھیاروں کی سو سے زیادہ کھیپیں برامد کئے جانے کی تصدیق کی ہے۔
-
یورپ میں خوراک کے بحران کا خطرہ بڑھ گیا
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۵۷موسمیاتی تبدیلی، یوکرین میں جنگ اور اس کے نتیجے میں زرعی پیداوار میں کمی نے، یورپ میں خوراک کے بحران کا خطرہ بڑھا دیا ہے۔
-
یمن کے میزائل حملے میں 7 امریکی فوجی ہلاک و زخمی، بحری جہاز سے اب بھی دھواں اٹھ رہا ہے: امریکہ کا اعتراف
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۳۰امریکی فوجی سینٹرل کمان سینٹکام نے ایک بیان میں تھرو کانفیڈنس بحری جہاز پر میزائل حملے میں تین کی ہلاکت اور چار دیگر کے زخمی ہونے کا اعتراف کیا ہے۔
-
روس اور نیٹو کے درمیان براہ راست ٹکراؤ کا خطرہ
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۱۲:۱۶واشنگٹن میں روسی سفیر نے خبردار کیا ہے کہ مشرقی یورپ میں روس اور نیٹو افواج کے درمیان براہ راست ٹکراؤ کا خطرہ بڑھتا جا رہا ہے۔
-
روس چاند پر بھی ایٹمی پلانٹ تعمیر کرنے کا خواہاں
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۹:۴۷اطلاعات کے مطابق روس نے چین کے ساتھ چاند پر ایٹمی پلانٹ تعمیر کرنے کا ارادہ ظاہر کیا ہے۔
-
یمنی فورسیز کا امریکی بحری جہاز پر حملہ، تین ہلاک
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۷:۵۸با خبر ذرائع نے رپورٹ دی ہے کہ امریکی بحری جہاز پر باب المندب میں حملہ ہوا جس کے دوران عملے کے تین کارکن ہلاک اور چار زخمی ہو گئے-
-
غزہ کی جنگ میں بہت سے کمانڈروں اور فوجیوں کو کھو دیا ہے: صیہونی کمانڈر کا اعتراف
Mar ۰۷, ۲۰۲۴ ۰۴:۲۴صہیونی فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف ہرٹزی ہالوی نے ایک بیان میں اعتراف کیا ہے کہ غزہ کی جنگ میں حکومت نے بہت سے کمانڈروں اور فوجیوں کو کھو دیا ہے۔
-
امریکی صدر بائیڈن پر سینیٹروں کی سخت تنقید، اسرائیل کی فوجی مدد جاری رکھنے کو ناقابل قبول قرار دے دیا
Mar ۰۶, ۲۰۲۴ ۱۴:۴۹امریکی سینیٹروں نے اسرائیل کے بارے میں صدر جو بائیڈن کی پالیسیوں کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے اسرائیل کی فوجی مدد جاری رکھے جانے کو ناقابل قبول اور ناقابل دفاع بتایا ہے۔