-
کشیدگی کے بعد روس کے اعلیٰ عہدیدار جنوبی کوریا کے دورے پر
Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۴۷روس کے نائب وزیر خارجہ آندرے روڈینکو یوکرین جنگ اور دو طرفہ تعلقات سے متعلق تبادلہ خیال کرنے کے لیے جنوبی کوریا کا دورہ کررہے ہیں۔
-
نمیبیا کے صدر انتقال کرگئے
Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۱۲نمیبیا کے صدر ہیج گینگوب 82 سال کی عمر میں جہان فانی سے کوچ کر گئے انہیں 3 ہفتے قبل ہی کینسر کا مرض تشخیص ہوا تھا۔
-
برطانیہ کے ارب پتی تاجر اور ٹی وی اسٹار ڈینی لیمبو نے اسلام قبول کرلیا
Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۶برطانیہ کے ارب پتی تاجر اور ٹی وی اسٹار ڈینی لیمبو نے اپنے مسلمان ہونے کا اعلان کردیا ہے۔
-
چلی: جنگلات میں لگی آگ قابو سے باہر، 51 افراد ہلاک، آگ پر قابو پانے کی کوشش میں ایک ہیلی کاپٹر بھی تباہ
Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۱۱:۰۳امریکہ کے جنوب مغرب میں واقع ملک چلی کے جنگلات میں لگنے والی آگ قابو سے باہر ہوگئی ہے جس میں اب تک کم از کم 51 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
-
عراق اور شام پر امریکی جارحیت کشیدگي کا باعث بنےگی، یورپی یونین
Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۸:۴۰یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ جوزف بوریل نے شام اور عراق میں امریکی حملوں کے نتائج پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مغربی ایشیاء کے کشیدہ حالات کے بارے میں خبردار کیا ہے۔
-
تل ابیب میں نیتن یاہو کے خلاف مظاہرہ
Feb ۰۴, ۲۰۲۴ ۰۵:۴۹مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں نیتن یاہو کے خلاف جاری مظاہروں کے سلسلے میں صیہونی قیدیوں کی رہائي کے سمجھوتے کے جلد سے جلد حصول کے مطالبے سے متعلق غاصب صیہونیوں نے تل ابیب کے مرکز میں اجتماع کیا۔
-
یونان: نامعلوم شخص کا فون آنے کے بعد، وزارت محنت کی عمارت میں زوردار دھماکہ
Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۳۳یونان کی وزارت محنت میں آج صبح زوردار دھماکہ ہونے کی خبر ہے۔ اطلاعات کے مطابق دھماکہ ہونے سے پہلے ایک نامعلوم شخص نے فون پر بتادیا تھا کہ وزارت میں بم رکھا ہوا ہے۔
-
عراق اور شام میں امریکہ کا حملہ کتنا خطرناک تھا، خفیہ عہدیدار نے کیا انکشاف
Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۵:۰۹امریکی کی خفیہ ایجنسی کے سابق اہلکار کا کہنا ہے کہ امریکہ نے کوئی اہم حملہ نہیں کیا۔
-
امریکی مظاہرین کی جانب سے فلسطین میں جنگ کے فوری خاتمے کا مطالبہ
Feb ۰۳, ۲۰۲۴ ۱۰:۱۵امریکی مظاہرین نے غزہ میں صیہونی حکومت کے جرائم کی، واشنگٹن کی جانب سے حمایت جاری رہنے کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے فلسطین میں جنگ کے فوری خاتمے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
جرمنی: ہوائی اڈوں کے سیکورٹی عملے کی ملک گیر ہڑتال، ایک ہزار پروازیں منسوخ
Feb ۰۲, ۲۰۲۴ ۱۷:۴۵جرمنی میں ہوائی اڈوں کے سیکورٹی عملے کی ملک گیر ہڑتال جاری ہے جس سے مسافروں کو سخت مشکلات اور پریشانی کا سامنا ہے۔