-
اسرائیل کی امریکہ سے اسمارٹ بم دیئے جانے کی درخواست
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۹:۲۲اسرائیل نے امریکہ سے آئرن ڈوم سسٹم کے لیے اضافی اسمارٹ بم اور انٹرسیپٹر میزائلوں کی مانگ کی ہے-
-
صیہونی حکومت کے وزیر جنگ کے بیان پر ہیومن رائٹس واچ کا ردعمل
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۵۵ہیومن رائٹس واچ نے اعلان کیا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر جنگ یوآف گیلنٹ کا بیان جنگی جرم ہے۔
-
صیہونی اخبار ھآرتص: نیتن یاہو فورا اپنے عہدے سے استعفی دے
Oct ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۵۱حماس کے ہاتھوں صیہونیوں کی تاریخی شکست کے بعد صیہونی وزیراعظم نیتن یاہو کے خلاف آوازیں اٹھنا شروع ہوگئی ہیں۔
-
کرکٹ ورلڈ کپ کا چھٹا میچ نیوزی لینڈ اور نیدر لینڈ کے درمیان
Oct ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۲۲کرکٹ ورلڈ کپ کا آج چھٹا میچ نیوزی لینڈ اور نیدر لینڈ کے درمیان کھیلا جا رہا ہے۔
-
امریکہ میں بھی فلسطینی عوام کے ساتھ اظہاریکجہتی کے لئے مظاہرے
Oct ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۹امریکہ کے شہروں نیویارک اور واشنگٹن میں سیکڑوں امریکی شہریوں نے فلسطینی عوام کے ساتھ یکجہتی کے اظہار کے لئے مظاہرے کئے۔
-
واشنگٹن میں غزہ کے حق میں اور اسرائیل کے خلاف احتجاج (ویڈیو)
Oct ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۲امریکی شہریوں نے وائٹ ہاوس کے سامنے احتجاجی ریلی نکالتے ہوئے غزہ کے نہتے شہریوں کے حق میں اور صہیونی مظالم کے خلاف نعرے لگائے
-
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران یوکرین کے 570 فوجی ہلاک و زخمی
Oct ۰۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۸روسی وزارت دفاع نے جنگ میں یوکرین کو بھاری جانی اور مالی نقصان پہنچانے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ سے روسی سفارتکاروں کے انخلا پر ماسکو کا سخت رد عمل
Oct ۰۸, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۱امریکہ میں روس کے سفیر نے امریکہ کے نئے روس مخالف اقدام کی مذمت کی ہے۔
-
صیہونی سفارتکار کا اعتراف، ایران کی وجہ سے توہین آمیز شکست ہوئی
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۹صیہونی سفارتکار نے فلسطینی مزاحمت کاروں سے شدید شکست کا ذمہ دار ایران کو قرار دیا ہے۔
-
نیٹو کی فوجی سرگرمیوں پر ماسکو کی نظر
Oct ۰۷, ۲۰۲۳ ۱۳:۳۴روس کے دفتر خارجہ کی ترجمان نے کہا ہے کہ یورپ میں ماسکو، نیٹو کی فوجی سرگرمیوں پر کڑی نظر رکھے ہوئے ہے۔