-
انگلینڈ: آکسفورڈ شائر میں دھماکہ (ویڈیو)
Oct ۰۳, ۲۰۲۳ ۰۲:۴۳انگلینڈ میں آکسفورڈ شائر کے شمال میں دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں وٹنی، برفورڈ، چپنگ نارٹن اور ملٹن انڈر وائچ ووڈ میں بجلی بند ہوگئی۔
-
یورپی یونین یوکرین کو آزاد کرانے کے لئے کسی کوشش سے دریغ نہیں کرے گی: یورپی کمیشن
Oct ۰۲, ۲۰۲۳ ۱۱:۱۸یورپ اور یوکرین کے 27 وزرائے خارجہ نے ہفتے کو یوکرین کی حمایت میں کیف میں ایک خصوصی اجلاس تشکیل دیا ہے۔
-
یوکرین کے 10 ہزار ڈرون طیارے تباہ ہوئے: امریکہ کا اعتراف
Oct ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۴امریکہ اور مغربی ممالک جنگ یوکرین کے آغاز سے ہی اس جنگ میں اپنا بھرپور کردار ادا کر رہے ہیں۔
-
ٹرمپ نے بائیڈن کی نقل کی اور لوگ ہنستے رہے+ ویڈیو
Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۲امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بائیڈن کے حواس باختہ ہونے کی نقل کر دی۔
-
یورپی یونین یوکرین کے ساتھ ہے: جوزف بورل
Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۰۱امریکہ اور یورپی ممالک یوکرین کی جنگ کو مزید بھڑکانے کی بھر پور کوشش کر رہے ہیں۔
-
نیٹوعالمی نظام کے لئےسرطانی پھوڑے کی مانند خطرہ ہے: شمالی کوریا
Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۴شمالی کوریا نے نیٹو کو عالمی نظام کے لئےسرطانی پھوڑے کی مانند خطرہ قرار دیا ہے۔
-
فوجی تربیت کے بہانے برطانوی فوجی یوکرین روانہ
Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۱:۵۶برطانیہ فوجی تربیت کے بہانے سے اپنے فوجی یوکرین روانہ کر رہا ہے۔
-
اسپین: نائٹ کلب میں آتشزدگی 13 افراد ہلاک (ویڈیو)
Oct ۰۲, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۸اسپین کے نائٹ کلب مورسیا میں سالگرہ منائی جا رہی تھی کہ اچانک آگ بھڑک اُٹھی۔
-
امریکی صدر جو بائیڈن نے سکھ کا سانس لیا
Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۵۰امریکی حکومت کے شٹ ڈاؤن کا خطرہ فی الحال ٹل گیا اور اخراجات کا بل منظور ہو گیا۔
-
اب صیہونی وزیر اعظم نیتن یاہوکو کوئی نہیں بچا سکتا
Oct ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۲غاصب صیہونی حکومت کی انتہاپسند کابینہ اور اس کے متنازعہ اقدامات کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے اور کل رات مقبوضہ علاقوں میں مسلسل 39 ویں ہفتے بھی مظاہرے کئے گئے۔