-
سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر ایران کا احتجاج، مراکش نے اپنا سفیر واپس بلا لیا
Jun ۲۹, ۲۰۲۳ ۰۱:۴۵سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی ایران، اردن، یمن، عراق اور شام سمیت مختلف ممالک نے مذمت کی جبکہ مراکش نے اس ملک سے اپنے سفیر کو بلا لیا ہے۔
-
روس اور یوکرین کی جنگ میں مزید ہلاکتیں
Jun ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۵:۰۴یوکرین کے مشرقی شہر کراماتورسک میں گزشتہ شام روسی میزائل حملے میں مرنے والوں کی تعداد 10 ہو گئی جب کہ ملبے سے چوتھے بچے سمیت دو مزید لاشیں نکال لی گئیں۔
-
پولیس کے ہاتھوں فرانسیسی نوجوان کی ہلاکت کے بعد پرتشدد مظاہرے
Jun ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۵فرانس میں پولیس کی جانب سے نوجوان کو گولی مارنے کے بعد ملک بھر میں پرتشدد مظاہرے شروع ہوگئے ہیں۔
-
امریکہ میں آیا حیران کرنے والا سروے...
Jun ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۱نئے سروے کے نتائج سے پتہ چلتا ہے کہ 100 سے زیادہ سینئر امریکی سیاستدانوں کے آباؤ اجداد غلام تھے ۔
-
سویڈن حکومت کی اسلام دشمنی، قرآن پاک کی توہین کی اجازت
Jun ۲۸, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۷سویڈن کی حکومت نے توہین آمیز اقدام کرتے ہوئے آزادی اظہار رای کے بہانے قرآن پاک کی توہین کی اجازت دے دی ہے۔
-
روس کے خلاف مغربی دشمنوں کی سازش ناکام ہو گئی : روسی صدر
Jun ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۸روس کے صدر نے مغربی دشمنوں پر ویگنر گروپ کو بغاوت پر اکسانے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
عراق پر حملہ جھوٹ پر مبنی تھا: جان کیری
Jun ۲۷, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۳امریکہ کے سابق وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ عراق پر حملہ جھوٹ پر مبنی تھا، لیکن یہ کوئی جرم نہیں تھا۔
-
امریکی ریاست میشیگن میں فائرنگ
Jun ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۵۹امریکی ریاست میشیگن میں فائرنگ کے واقعے میں دو افراد ہلاک ہو گئے۔
-
باغیوں کے کمانڈر بیلاروس روانہ، ویگنر گروہ کی لڑاکا فورس کے لئے عام معافی کا اعلان
Jun ۲۵, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۱کریملن کے ترجمان دیمیتری پیسکوف نے اعلان کیا ہے کہ ویگنر گروہ کے سربراہ کا کیس بند ہوچکا ہے۔
-
روس کے سر سے خطرہ ٹلا، بغاوت کی آگ جلتے جلتے رہ گئی (تصاویر)
Jun ۲۵, ۲۰۲۳ ۰۷:۳۱روس کی نجی سکیورٹی فورس ویگنر نے حکومت کے خلاف اعلانِ بغاوت کے بعد پڑوسی ملک بیلاروس کے صدر کی ثالثی پر اپنا فیصلہ واپس لے لیا جس کے بعد روس خانہ جنگی کی جانب جاتے جاتے ٹھہر گیا۔ ثالثی کا یہ عمل روس کے صدر ولادیمیر پوتین سے ہماہنگی کے ساتھ انجام پایا۔ کامیاب ثالثی پر روسی صدر نے اپنے بیلاروسی ہم منصب کی قدردانی کی ہے۔ تصاویر میں کشیدگی بڑھ جانے کے بعد ویگنر جنگجوؤں کی تعیناتی اور پھر انکی واپسی کی تصاویر کو دیکھا جا سکتا ہے۔