-
یونان کشتی حادثے کے مبینہ ملزمین کے خلاف عدالتی کارروائی شروع
Jun ۲۱, ۲۰۲۳ ۰۲:۴۷یونان کے سمندر میں پیش آنے والے کشتی حادثے کے سلسلے میں یونان میں گرفتار نو مبینہ ملزمان پر انسانی اسمگلنگ کا الزام عائد کردیا گیا، عدالت نے ملزمان کا ریمانڈ بھی دے دیا۔
-
وہ اپنے جنہیں امریکہ نے بھلا دیا...
Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۵افغانستان سے امریکہ کے انخلا اور افغانستان میں واشنگٹن کے لئے کام کرنے والوں کو بسانے کے وعدے کو تقریباً دو سال کا عرصہ ہو رہا ہے لیکن افغان پنان گزیں، بدستور البانیہ میں حیران اور پریشان گھوم رہے ہيں۔
-
جنگ یوکرین میں مغرب کے اشتعال انگیز اقدامات
Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۲:۰۲ڈنمارک کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ ڈنمارک دو ہزار تیئیس سے دو ہزار اٹھائیس تک یوکرین کو تین ارب اکیس کروڑ ڈالر کی فوجی امداد دے گا۔
-
لاطینی امریکہ کی طرف سے امریکہ کی تشویش بڑھی، کیوبا کا چین کے ساتھ مل کر مشترکہ فوجی چھاؤنی بنانے پر اتفاق
Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۴امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ چین اور کیوبا کے درمیان مشترکہ فوجی چھاؤنی کے قیام پر اتفاق رائے ہو گیا ہے جو کیوبا میں بنائی جائے گی۔
-
برطانوی پارلیمنٹ کا اپنے سابق وزیر اعظم بورس جانسن کو جھٹکا
Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۴برطانوی پارلیمنٹ نے اپنے ایک نادر اقدام کے تحت ملک کے سابق وزیر اعظم بورس جانسن کو قانونی اداروں کو جان بوجھ کر دھوکا دینے کے معاملے میں مورد الزام ٹھہرانے والی ایک رپورٹ کے حق میں ووٹ دے دیا۔
-
ہندوستان و پاکستان میں گرمی عروج پر، سن رسیدہ اور بچے خطرے کی زد میں
Jun ۲۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۳۳ہندوستان میں گرمی اب تک کم از کم 100افراد کی جان لے چکی ہے۔ سب سے زیادہ متاثر ہونے والوں میں ساٹھ یا اُس سے زیادہ عمر کے لوگ اور بچے بتائے جا رہے ہیں۔
-
امریکہ، لاکھوں امریکیوں کی زندگی طوفان سے متاثر
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۵:۳۲طوفانی ہواؤں نے امریکہ میں پانچ لوگوں کی جان لے لی۔
-
اسرائیل کی سائبر طاقت کی ہوا نکل گئی....
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۵۳اسرائیل کے سائبر ادارے کے عہدیدار کا کہنا ہے کہ اسرائیل کے خلاف سائبر حملوں میں 2.5 گنا اضافہ ہو گیا ہے۔
-
یورپ کی جانب سے یوکرین اسلحے کی سپلائی میں تیزی
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۶یونین انڈسٹری کے سربراہ نے کہا ہے کہ روس کے خلاف یوکرین کے جوابی حملے میں مدد کے طور پر اس ملک کو اسلحے کی فراہمی کا عمل تیز کر دیا گیا ہے۔
-
یورپ میں خواتین کو تنخواہ تک میں عدم مساوات کا سامنا
Jun ۱۹, ۲۰۲۳ ۱۳:۰۰برابری کے دعوے دار یورپ میں خواتین کو مردوں کے مقابلے میں تیرہ فیصد کم تنخواہ ملتی ہے۔