-
امریکہ کے صدارتی انتخابات کے امیدوار کی حیثیت سے مائک پینس کے نام کا اعلان
Jun ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۹:۳۹امریکہ کے سابق صدر ٹرمپ کے دور حکومت میں نائـب صدر کے عہدے پر رہے مائیک پینس نے امریکہ کے دو ہزار چوبیس کے صدارتی انتخابات میں ریپبلکن کے انٹرا پارٹی رقابت کے لئے اپنی امیدواری کا اعلان کیا ہے۔
-
چین نے کیا ایران، سعودی عرب اور امارات کے اتحاد کا خیر مقدم
Jun ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۰چین نے ایران، سعودی عرب اور امارات کے اتحاد کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
یوکرین کی جنگ کو اس کے انجام تک پہنچائیں گے : روس
Jun ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۸روس کا کہنا ہے کہ یوکرین کو دور مار میزائیلوں کی فراہمی سے کشیدگی میں اضافے کا امکان ہے۔
-
امریکہ کے دوست ممالک کی معیشت اور تجارت بھی واشنگٹن کے نشانے پر
Jun ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۳اب امریکہ کے دوست ممالک کی معیشت اور تجارت بھی، واشنگٹن کے نشانے پر ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ جنوبی کوریا کی سیمی کنڈکٹر چپس برآمد کرنے کی صنعت وائٹ ہاؤس کے ان فیصلوں سے بری طرح متاثر ہو رہی ہے۔
-
روس اور یوکرین کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری، یوکرین کے 250 فوجی ہلاک
Jun ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۵۵روس کی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ روسی فوج نے صوبہ دونتسک میں یوکرینی فوج کا ایک بڑا حملہ ناکام بنا دیا ہے لیکن یہ واضح نہیں ہے کہ یہ جوابی حملہ یوکرین کے ایک بڑے جوابی حملے کا آغاز ہے یا نہیں۔
-
یوکرین کے آسمان سے ترک ڈرون غائب!
Jun ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۸:۴۰بزنس انسائیڈر کے مطابق کیف اپنے فلیگ شپ TB2 ڈرونز کا تقریباً پورا بیڑا کھو چکا ہے۔
-
واشنگٹن میں ورجینیا کے پہاڑی علاقے میں مشکوک چھوٹا طیارہ گر کر تباہ
Jun ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۲۵واشنگٹن میں ورجینیا کے پہاڑی علاقے میں چھوٹا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا ہے۔
-
فرانس غیرجانبدار نہیں اس کی ثالثی قبول نہیں: روس
Jun ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۵:۱۳روس کا کہنا ہے کہ فرانس خود اس جنگ کا ایک فریق ہے جو یوکرین کے ساتھ کھڑا ہے۔
-
یوکرین مغرب کی جنگ پسندانہ پالیسیوں پر قائم، انڈونیشیا کا امن منصوبہ بھی مسترد
Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۴۷یوکرین کے صدر نے ایک بار پھر قیام امن کے ایک اور منصوبے اور پیش کش کو مسترد کردیا ہے۔
-
آبنائے تائیوان میں امریکہ اور چین کے بحری جنگی جہازوں کا آمنا سامنا
Jun ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۳:۲۸آبنائے تائیوان سے امریکہ اور کینیڈا کے بحری بیڑوں کے مشترکہ طور پر عبور کرنے کے بعد بیجنگ نے واشنگٹن پر الزام لگایا ہے کہ وہ دانستہ طور پر اس آبنائے میں خطرہ پیدا کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔