دنیا
-
اگر امریکہ نے نیا جوہری تجربہ کیا تو روس بھی جوابی کارروائی کرے گا: روسی وزیر خارجہ
Nov ۱۲, ۲۰۲۵ ۱۱:۵۹روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے امریکہ کو خبردار کیا ہے کہ اگر اس نے نئے جوہری ہتھیاروں کا کوئی تجربہ کیا تو روس بھی جوابی کارروائی کرے گا۔
-
امریکہ کا طیارہ بردار بحری بیڑا کیریبین سی میں پہنچ گیا
Nov ۱۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۴۷امریکہ اور کیریبین ممالک بالخصوص وینزوئلا کی کشیدگی میں شدت کے ساتھ ہی طیارہ بردار امریکی جنگی بحری بیڑا، یو ایس ایس جیرالڈ آر فورڈ کیریبین سی میں داخل ہوگیا۔
-
ویتنام: سمندری طوفان کی وجہ سے صدیوں پرانے جہاز کا ملبہ مل گيا
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۱۵:۱۴اطلاعات کے مطابق سمندری طوفان ’کلمیگی‘ کے باعث شدید ساحلی کٹاؤ نے ویتنام میں صدیوں پرانے ایک جہاز کا ملبہ ظاہر کر دیا ہے۔
-
امریکہ میں معاشی بحران شدت اختیار کر گیا، 22 ریاستیں کساد بازاری کا شکار
Nov ۱۱, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۲22 امریکی ریاستیں، جو ملک کی تقریباً 90 فیصد آبادی پر مشتمل ہیں، کساد بازاری یا اس کے دہانے پر ہیں۔
-
امریکی سینیٹ نے شٹ ڈاؤن کے خاتمے کی راہ ہموار کر دی
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۹:۳۱امریکی سینیٹ نے وفاقی حکومت کا شٹ ڈاؤن ختم کرنے کے لیے قانون سازی کی ابتدائی منظوری دے دی جس کے بعد امریکا میں چالیس روزہ شٹ ڈاؤن کے خاتمے کی راہ ہموار ہو گئی ہے
-
ظلم سے فرار، سمندر میں فنا: روہنگیا مسلمانوں کا ایک اور المیہ
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۷:۲۰اپنے ہی ملک میں کئی دہائیوں سے حکومت اور انتہاپسند بدھسٹوں کا بہیمانہ سلوک برداشت کر رہے روہنگیا مسلمانوں کے مسائل ختم ہونے کا نام نہیں لے رہے۔
-
ٹیرف کی مخالفت کرنے والے بیوقوف ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ
Nov ۱۰, ۲۰۲۵ ۱۱:۴۲امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اب ٹیرف کی مخالفت کرنے والوں کو بیوقوف قرار دے دیا ہے اور کہا ہے کہ ٹیرف ان کا سب سے طاقتور معاشی ہتھیار ہے۔
-
روس کو امریکی جوہری تجربات سے متعلق بیانات کی وضاحت موصول نہیں ہوئی: لاوروف
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۲۱:۲۱روسی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ماسکو کو ابھی تک واشنگٹن کی جانب سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے جوہری تجربات دوبارہ شروع کرنے کے بارے میں بیانات کی کوئی وضاحت نہیں ملی ہے۔
-
مہلک حادثے کے بعد ایم ڈی-11 طیاروں کی پروازیں تاحکمِ ثانی معطل
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۹:۲۳امریکی وفاقی ہوا بازی انتظامیہ نے یو پی ایس کے ایک کارگو طیارے کو مہلک حادثہ پیش آنے کے بعد تمام ’ایم ڈی گیارہ‘ طیاروں کی پرواز کو تاحکم ثانی ممنوع قرار دے دیا۔
-
اس وقت دنیا کے حالات دوسری عالمی جنگ سے پہلے جیسے! آخر اس کی کیا ہے وجہ؟
Nov ۰۹, ۲۰۲۵ ۱۵:۴۱امریکی وزیر جنگ نے دعوی کیا ہے کہ اس وقت دنیا کے حالات دوسری عالمی جنگ سے پہلے جیسے ہوگئے ہیں۔ انھوں نے دعوی کیا ہے کہ بقول ان کے امریکا کے دشمن اپنی فوجی طاقت بڑھا رہے ہیں ۔