-
یوکرین کی حمایت لندن کو بھاری پڑے گی، برطانوی حکام اب ٹارگیٹ پر: کریملن کا انتباہ
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۳۵اگر چہ ماسکو پر یوکرین کے ڈرون حملوں سے ہونے والے نقصانات کو قابل ذکر قرار نہیں دیا جا رہا، لیکن اس کے نتیجے میں روس کے لہجے میں واضح طور پر شدت آگئی ہے۔ ممکنہ جوابی کارروائی کے علاوہ ماسکو نے برطانوی حکام کو اس حملے کا ذمہ دار اور انہیں ضمنی طور پر نشانہ بنانے کی دھمکی دی ہے۔
-
انتہا پسند فرانسیسی مصنف نے مسلمانوں سے معافی مانگ لی
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۸ایک فرانسیسی مصنف میشل ویلبیک نے ملک کے مسلمانوں سے معافی مانگی ہے جن کے نسل پرستانہ بیان سے سوشل میڈیا پر زوردار ہنگامہ ہو گیا۔
-
حکومت امریکہ کے قرضوں کی شرح میں اضافے کے پیکج کی منظوری
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۵۶امریکی ایوان نمائندگان نے حکومت امریکہ کے قرضوں کی شرح میں اضافے کے پیکج کی منظوری دے دی۔
-
امریکہ ہوش کے ناخن لے: چین
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۳:۴۹چین کی فوج نے امریکی فوج کی فضائی اور بحری سرگرمیوں کی جانب سے واشنگٹن کو خبردار کیا ہے۔
-
ہندوستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس آن لائن منعقد کرنے کا فیصلہ کیا
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۱۰ہندوستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کو آن لائن منعقد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
جنوبی کوریا کا شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن پر بڑا الزام
Jun ۰۱, ۲۰۲۳ ۰۷:۱۲جنوبی کوریا کی انٹیلی جنس ایجنسی نے دعویٰ کیا ہے کہ شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن نیند کی خرابی اور ممکنہ طور پر شراب اور نکوٹین کی عادت میں مبتلا ہو چکے ہیں۔
-
اپنے خونخوار ایجنٹ کی موت پر اسرائیل نے توڑی خاموشی
May ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۸شمالی اٹلی کے ایک دریا میں اسرائیل کی خونخوار خفیہ ایجنسی موساد کے ایک افسر کی مشکوک طریقے سے غرق ہوکر ہلاک ہونے کے تین دن بعد آخرکار اسرائیلی حکام نے اس بارے میں اپنی خاموشی توڑی اور اس خونخوار ایجٹنٹ کی شناخت ظاہر کر دی۔
-
اسرائیلی کمپنی پر بڑا سائبر حملہ
May ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۱ایک صیہونی میگزین نے اس ہفتے منگل کے روز اسرائیلی کمپنی ٹینووا کے مرکزی کمپیوٹر سسٹم پر سائبر حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
شمالی کوریا کے سٹیلائٹ پر تنازعہ
May ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۳جنوبی کوریا کی قومی سلامتی کونسل نے شمالی کوریا کی جانب سے خلائی راکٹ چھوڑے جانے کو جزیرہ نمائے کوریا اور اس کے اطراف کے علاقوں کی سلامتی کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔
-
مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں نیتن یاہو سے عوامی نفرت میں اضافہ
May ۳۱, ۲۰۲۳ ۱۰:۴۹صیہونی حکومت کے میڈیا کے تازہ ترین سروے کے نتائج سے ظاہر ہوتا ہے کہ مقبوضہ علاقوں میں بنیامین نیتن یاہو سے نفرت اور ان کے وزیراعظم رہنے کی مخالفت میں اضافہ ہو گیا ہے۔