دنیا
-
امریکہ: ریاست کینٹکی میں کارگو طیارہ حادثہ، 7 افراد ہلاک
Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۲:۳۱امریکی ریاست کینٹکی کے لوئس ول شہر میں ایک کارگو طیارہ حادثے میں 7 افراد کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
-
امریکہ: ظہران ممدانی کی تاریخی کامیابی، ٹرمپ کی شدید مخالفت کے باوجود نیویارک کے پہلے مسلم میئر بن گئے
Nov ۰۵, ۲۰۲۵ ۱۱:۲۳امریکہ میں صدر ڈونالڈ ٹرمپ کی شدید مخالفت کے باوجود ہندوستانی نژاد ظہران ممدانی نے نیوریارک میئر کا انتخاب جیت لیا اور تاریخ رقم کردی۔
-
ٹیرف قوانین کے خلاف ہر فیصلہ امریکہ کی تباہی کا سبب بنے گا: صدر ٹرمپ کا امریکی سپریم کورٹ کو انتباہ
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۴:۴۴امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ملک کے سپریم کورٹ کو انتباہ دیا ہے کہ ان کے ٹیرف قوانین کے خلاف ہر فیصلہ امریکہ کی تباہی کے اسباب فراہم کرے گا۔
-
امریکہ نے غزہ میں بین الاقوامی فورس کی دو سالہ حکومت پر مبنی قرارداد پیش کردی
Nov ۰۴, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۳اطلاعات کے مطابق امریکہ نے غزہ میں بین الاقوامی فورس کی حکومت کے لیے ایک قرارداد سلامتی کونسل کے بعض اراکین کو پیش کی ہے۔ اس قرارداد کے مطابق اس بین الاقوامی فورس کی حکومت کی مدت 2 سال معین کی گئی ہے۔
-
ٹرمپ کی دھمکی پر نائیجیریا نے امریکی صدر کو دیا منہ توڑ جواب!
Nov ۰۳, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۲امریکی صدر ٹرمپ کی نائیجیریا کو حملے کی دھمکی کے بعد اب نائیجیریا کا جواب سامنے آیا ہے۔ نائیجیریا کی حکومت نے امریکی صدر کو دو ٹوک اور منہ توڑ جواب دیا ہے۔
-
غزہ میں انسانی حقوق کے کارکنوں کو نشانہ بنانا قابل مذمت ہے: یورپی ادارے کا بیان
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۲۱:۴۴یورو - میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس واچ نے اپنے ایک بیان میں صیہونی حکومت کے ہاتھوں یونیسف کے ایک کارکن کو گرفتار کئے جانے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے غزہ میں انسانی حقوق کی تنظیموں کو نشانہ بنانے پر تشویش کا اظہار کیا ہے
-
میکسیکو: سُپرمارکیٹ میں دھماکے، 23 افراد ہلاک
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۱۴:۳۳میکسیکو کے شمال مغربی علاقے میں واقع سُپرمارکیٹ میں دھاکہ ہونے کی خبر ہے جس میں بچوں سمیت کم از کم 23 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
-
امریکی عوام وینزوئلا پرحملے کے مخالف ہیں
Nov ۰۲, ۲۰۲۵ ۰۹:۰۷ایک تازہ سروے کے مطابق امریکی عوام کی اکثریت وینزوئلا پر حملے کی مخالف ہے
-
ٹرمپ کی قیادت میں امریکہ کی ساکھ خطرے میں؛ سابق امریکی صدر کا انتباہ
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۲۱:۳۶سابق امریکی صدر نے کہا ہے کہ انہیں ڈونالڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کے تحت اس ملک کی طاقت و وقار ختم ہونے کا خدشہ ہے
-
امریکہ: شٹ ٹاؤن سے لوگ پریشان، صدر ٹرمپ اپنے شاہی شوق پورے کرنے میں مصروف
Nov ۰۱, ۲۰۲۵ ۲۰:۲۵امریکہ میں جہاں سرکاری شٹ ٹاؤن کی وجہ سے لاکھوں لوگ بے حد پریشان ہیں لیکن ملک کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے شاہی شوق پورے کرنے میں مصروف ہیں اور اطلاعات کےمطابق 30 کروڑ ڈالر سے نیا بال روم بنوا رہے ہیں۔