-
صیہونی میڈیا کا اعتراف، اسرائیل خود کی تباہی کی جانب بڑھ رہا ہے
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۵:۴۲صیہونی میڈیا نے ایران کی قیادت میں مزاحمتی محاذ کی صلاحیتوں میں اضافے کا ذکر کرتے ہوئے تاکید کی ہے کہ اسرائیل اس وقت بدترین علاقائی اور بین الاقوامی حالات سے دوچار ہے اور اس کی خود تباہی کا عمل کافی عرصہ پہلے شروع ہوچکا ہے۔
-
چینی افواج کی تائیوان کے اہم اہداف پر حملہ کرنے کی مشق
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۸:۰۸چین کی مسلح افواج نے تائیوان کی سرحد کے پاس ہونے والی مشقوں میں تائیوان کی اہم تنصیبات کو نشانہ بنانےکی مشقیں انجام دی ہیں۔
-
صیہونی وزیر سیاحت کا صیہونی فوج پر نیتن یاھو کے خلاف شورش کا الزام
Apr ۱۰, ۲۰۲۳ ۰۷:۲۴صیہونی ریاست کے وزیر سیاحت نے صیہونی فوج کے کمانڈروں پر الزام لگایا ہے کہ وہ نیتن یاھو کے خلاف شورش کر رہے ہیں۔
-
امریکہ میں فائرنگ سے دو پولیس اہلکار ہلاک
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۷امریکہ کی ریاست وسکانسن میں ہونے والی فائرنگ میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔
-
اسرائیل کے آبپاشی کے نیٹ ورک پر سائبر حملہ
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۴بعض صیہونی ذرائع نے مقبوضہ علاقوں کے شمال میں زرعی اراضی کی آبپاشی کے نیٹ ورکس پر سائبر حملے کی اطلاع دی ہے۔
-
اسرائیل پریشان، دشمن اس کی کمزوریوں سے واقف ہوگئے
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۲۰عبرانی زبان کے ایک میڈیا آؤٹ لیٹ نے انکشاف کیا کہ سیکورٹی کے جائزوں سے پتہ چلتا ہے کہ اسرائیل کو اس حقیقت کا سامنا ہے کہ اس کے دشمن اس کی کمزوریوں کی گہرائی سے واقف ہو چکے ہیں۔
-
یوکرین کی جنگ، جرمنی کے لئے مصیبت بن گئی، مائیں پریشان
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۴:۱۸جرمنی کو ایک بار پھر فوجیوں کے بحران کا سامنا ہے۔
-
دنیا بھر میں مسجد الاقصیٰ اور فلسطین کی حمایت میں مظاہرے (ویڈیو)
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۶:۰۳جمعۃ الوداع اور عالمی یوم القدس کی آمد آمد پر فلسطین کے تئیں اپنے قومی اور دینی فرض کو لے کر دنیا بھر کے مسلمانوں میں ایک بار پھر بے چینی بڑھتی جا رہی ہے اور انہوں نے ہر سال کی طرح اس سال بھی قبلۂ اول مسجد الاقصیٰ اور ارضِ فلسطین کی حمایت میں صدائے احتجاج بلند کرنا شروع کر دی ہے۔
-
فرانس کا دوہرا معیار ناقابل قبول: روس
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۵روس کے صدارتی ترجمان نے ایٹمی ہتھیاروں کے سلسلے میں فرانس کے دوہرے موقف پر سخت تنقید کی ہے۔
-
یوکرین کو ہتھیار دینا بند کرو: جرمن شہریوں کا برلن مظاہرے میں مطالبہ
Apr ۰۹, ۲۰۲۳ ۰۹:۰۰یوکرین کو جرمن حکومت کی جانب سے ہتھیار دیئے جانے کے خلاف برلن میں عوام سڑکوں پر نکل آئے ہیں۔