-
برطانیہ نے بھی یوکرین کو دی دغا
Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۴:۲۱برطانوی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ نیٹو کی رکنیت کے لیے یوکرین کی تجویز لندن کی موجودہ ترجیحات میں شامل نہیں ہے۔
-
امریکہ کے ساتھ جنگ کے گرم مرحلے میں داخل ہو گئے ہیں:روس
Apr ۰۶, ۲۰۲۳ ۰۶:۴۱روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہے کہ امریکی کی جانب سے یوکرین کو مسلسل ہتھیاروں کی فراہمی سے امریکہ اور روس ایک سخت جنگ کے دہانے تک پہنچ گئے ہیں۔
-
یوکرین جنگ میں گھی کا کام کر رہا امریکہ
Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۷امریکہ نے یوکرین کے لئے فوجی ٹریننگ کا دائرہ بڑھا دیا ہے۔
-
شاباک نے اپنی تعریف کے پل باندھ دیئے!
Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۵صیہونی حکومت کی داخلی خفیہ ایجنسی شاباک نے دعوی کیا ہے کہ اس سال کے آغاز سے اب تک 200 مزاحمتی کارروائیوں کو ناکام بنایا جا چکا ہے۔
-
صیہونیوں کا اعتراف، تنہائی کا شکار ہو رہا ہے اسرائیل
Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۴:۴۳صیہونی حکومت کی داخلی سیکورٹی کے مطالعہ کے مرکز نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان معاہدے اور ریاض کی دمشق کے ساتھ تعلقات کی بحالی کی کوشش سمیت خطے کی حالیہ پیشرفت پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے خطے میں اسرائیل کی تنہائی کے بارے میں خبردار کیا۔
-
فلسطین کی حمایت میں اقوام متحدہ میں 2 قراردادوں کی منظوری
Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۳۰اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے فلسطین کی حمایت میں دو قراردادوں کی منظوری دی ہے۔
-
فرانس میں مظاہرین پر پولیس تشدد کی مذمت
Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۲:۲۵اقوام متحدہ سے لیکر انسانی حقوق کی غیر سرکاری تنظیموں سمیت بہت سے بین الاقوامی اداروں نے ریٹائرمنٹ اصلاحات کے خلاف مظاہرہ کرنے والوں پر فرانسیسی پولیس کے تشدد پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
-
ٹرمپ کی عدالت میں پیشی
Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۱۱:۴۶سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عدالت کے روبرو پیش ہوکر اپنے اوپر لگائے جانے والے الزامات کو سختی کے ساتھ مسترد کردیا ہے۔
-
ٹرمپ گرفتار ہونے والے پہلے امریکی صدر بن گئے (ویڈیو)
Apr ۰۵, ۲۰۲۳ ۰۶:۲۲امریکا کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو دسیوں فوجداری الزامات کے تحت گرفتار کر لیا گیا ہے جس کے بعد وہ امریکا کی تاریخ میں گرفتار ہونے والے پہلے سابق یا موجودہ صدر بن گئے ہیں.
-
امریکہ کا دعوی، یورپ میں حملے کی سازش کرنے والا داعشی ہلاک
Apr ۰۴, ۲۰۲۳ ۱۵:۱۳امریکہ نے یورپ میں داعش کے حملوں کا منصوبہ تیار کرنے والے کو ہلاک کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔