دنیا
-
امام حسین کا پرچم ، باضابطہ طور پر پہلی بار کینیڈا میں لہرایا گيا
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۸:۱۸کینیڈا نے اکتوبر کے مہینے کو اسلامی ورثے کا مہینہ قرار دے رکھا ہے، اس مناسبت سے حضرت امام حسین فاؤنڈیشن نے برامپٹن سٹی ہال پر پرچمِ حسین علیہ السلام لہرانے کا انتظام کیا۔
-
پاکستانی فضائی حملے میں اپنے کھلاڑیوں کی موت افغانستان تمام بین الاقوامی میچوں سے باہر
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۲۱:۲۶افغانستان کرکٹ فیڈریشن اے سی ایف نے پاکستانی فضائی حملے میں اپنے کھلاڑیوں کی ہلاکت کے بعد تمام بین الاقوامی میچوں سے دستبردار ہونے کا اعلان کیا ہے۔
-
شیخ حسینہ کو چودہ سو بار سزائے موت
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۹:۱۰بنگلادیش کے چیف پراسیکیوٹر نے اس ملک کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کو چودہ سو بار سزائے موت کا مستحق قرار دیا ہے
-
کینیڈا کی مسلمان کمیونٹی کے لئے ایک بڑا دھچکا، اسلامک سینٹر کے بانی رکن کا قتل
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۷:۰۲کینیڈا کے شہر آشوا میں اسلامک سینٹر کے بانی رکن اور معزز بزرگ ابراہیم بالا کو مسجد کے قریب قتل کردیا گیا ہے۔
-
نیپال کی عبوری حکومت کا حیرت انگیز اقدام، اسرائیل اور امریکہ سمیت 11 ممالک سے سفارت کاروں کی واپسی کا فیصلہ
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۴:۰۳اطلاعات کے مطابق نیپال کی عبوری حکومت نے ایک حیرت انگیز اقدام کرتے ہوئے اسرائیل، امریکہ، برطانیہ اور چین سمیت 11 ممالک سے اپنے سفارت کاروں کو واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
زیلینسکی اور ٹرمپ کی تناؤ بھری گفتگو، دفاعی تعاون پر جمود
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۱۰:۵۹وائٹ ہاؤس میں ہونے والی ملاقات کے دوران یوکرینی صدر ولودیمیر زلنسکی اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان سخت اور تناؤ بھری گفتگو ہوئی، جس میں ٹرمپ نے سفارتکاری کو فوجی امداد پر ترجیح دی۔
-
ایران کے جوہری معاملے کے سفارتی حل کی حمایت کرتے ہیں، روس
Oct ۱۸, ۲۰۲۵ ۰۹:۵۶روسی وزارت خارجہ نے ایران کے جوہری پروگرام کے سیاسی و سفارتی حل کی حمایت کرتے ہوئے یورپی پابندیوں کو قانونی طور پر بے بنیاد قرار دیا۔
-
ایران کے خلاف اسنپ بیک پر عمل در آمد غیر قانونی ، اقوام متحدہ کی منشور کے حامی گروپ کا بیان
Oct ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۵:۲۲اقوام متحدہ کے منشور کے حامی گروپ نے ایک بیان جاری کر کے اقوام متحدہ کی قرارداد بائیس اکتیس ختم ہونے کے بارے میں کہا ہے کہ اسنیپ بیک کو فعال کرنے کے سلسلے میں امریکہ و یورپ کے اقدام کی کوئی قانونی حیثیت نہیں ہے
-
اسرائیلی قیدیوں کی رہائی کے بعد ٹرمپ نے ایک بار پھر دھمکیاں دینا شروع کیا
Oct ۱۷, ۲۰۲۵ ۱۳:۲۹غزہ میں نام نہاد امن معاہدے پر دستخط اور صیہونی قیدیوں کی رہائی کے باوجود، امریکی صدر ڈانلڈ ٹرمپ نے حماس کے خلاف دھونس دھمکیوں کا سلسلہ ایک بار پھر شروع کردیا ہے۔
-
200 فی صد ٹیرف کی دھمکی دے کر ہند پاک جنگ رُکوائی: امریکی صدر ٹرمپ کا نیا شگوفہ
Oct ۱۶, ۲۰۲۵ ۱۱:۳۸امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جنگ بندی کے سلسلے میں اب ایک نیا شگوفہ چھوڑا ہے اور کہا ہے کہ انھوں نے دونوں ملکوں کے رہنماؤں کو 200 فی صد ٹیرف کی دھمکی دے کر یہ جنگ رُکوائی تھی۔