-
یوکرین کو دیئے جانے والے ہتھیار، دہشتگرد گروہوں سے برآمد ہو رہے ہیں
Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۳۰یوکرین کو دیئے جانے والے ہتھیار بلیک مارکیٹ میں فروخت ہو رہے ہیں۔ اس مسئلے کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے نوٹس لیا ہے۔
-
رونالڈو، مراکش کے سامنے کھیلیں گے یا نہیں؟
Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۱فیفا ورلڈ کپ میں مراکش سے کوارٹر فائنل میں مقابلے سے پہلے پرتگال کے کپتان کرسٹیانو رونالڈو نے پیغام جاری کیا ہے۔
-
قطر فیفا ورلڈ کپ؛ برازیل بھی باہر اور ہالینڈ بھی گھر روانہ
Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۳فیفا ورلڈکپ دو ہزار بائیس میں ارجنٹینا نے پنالٹی ککس میں نیدر لینڈ کو چار تین سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی ۔
-
برطانیہ؛ معاشی بحران عروج پر، ڈاک محکمے نے بھی ہڑتال کا اعلان کیا
Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۰برطانیہ کے ڈاک کے محکمے، سی ڈبلیو یو نے ملک گیر ہڑتال کا اعلان کردیا ہے۔
-
مخالف ممالک پر سائبر حملوں کے لئے امریکہ نے11 بلین ڈالر کا بجٹ مختص کیا
Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۸روس کے نائب وزیر خارجہ نے امریکہ کی طرف سے سائبر حملوں کے لئے 11 بلین ڈالر کے بجٹ کی منظوری سے پردہ اٹھاتے ہوئے بتایا کہ امریکہ سائبر حملوں کے ذریعے اپنے مخالف ممالک کو کنٹرول کرنے کا فیصلہ کر چکا ہے۔
-
یوکرین مغربی اسلحہ سے دونتسک کو ویران کر رہا ہے: روس
Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۸اقوام متحدہ میں روس کے مستقل نمائندے نے سیکیورٹی کونسل کے اجلاس میں یوکرین کے حوالے سے کہا کہ کی ایف حکام مغربی اسلحہ سے دونتسک کو ملیا میٹ کرنا چاہتے ہیں۔
-
فیفا ورلڈ کپ؛ کروشیا اور ارجنٹینا کی حیرت انگیز جیت، دونوں ٹیمیں سیمی فائنل میں
Dec ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۶فیفا ورلڈ کپ کے دو کوارٹر فائنلوں کا فیصلہ ہو گیا ہے جن میں کروشیا برازیل کی مضبوط اور معروف ٹیم کو ہرا کر سیمی فائنل میں پہنچی جبکہ ارجنٹینا نے سیمی فائنل میں پہنچنے کے لئے نیدرلینڈ کو شکست دی۔
-
جرمنی میں بغاوت، کیا روس اپنا انتقام لے رہا ہے، بغاوت کرنے والا گروہ کتنا طاقتور ہے؟
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۰جرمنی کے ہوم لینڈ سیکورٹی شعبے نے کہا ہے کہ حکومت کا تختہ الٹنے کی سازش کرنے والی فار رائٹ تنظیم خطرناک ہے، اس کے پاس کافی پیسہ اور ہتھیار ہے۔
-
فرانس، روس سے کیوں خرید رہا ہے بڑی مقدار میں یورینیم ؟
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۶فرانس نے روس سے یورینیم کی درآمد میں تین گنا اضافہ کر دیا ہے۔
-
امریکہ کی یوکرین کو اسلحہ فراہمی جاری، 275ملین ڈالر کے مزید امدادی پیکج کا اعلان
Dec ۰۹, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۰امریکہ کی طرف سے یوکرین کو اسلحہ فراہمی کا سلسلہ جاری ہے اور آج صبح امریکی صدر نے اپنے خصوصی اختیارات کا استعمال کرتے ہوئے یوکرین کو ائیر ڈیفنس نظاموں کی فراہمی کے لئے مزید 275 ملین ڈالر کی امداد کا اعلان کیا ہے۔