-
مغرب اپنی لاقانونیت کی پردہ پوشی کرنے کی کوشش کر رہا ہے: روس
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۱اقوام متحدہ میں روس کے نمائندے نے یورپی کمیشن کے روس مخالف منصوبے پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یورپی ممالک اس قسم کے منصوبے تیار کر کے روس کے مقابلے میں اپنے غیر قانونی اقدامات کا جواز فراہم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
امریکہ اور یورپ یوکرین کو ہتھیار فراہم کرتے رہیں گے
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۱:۰۶امریکہ اور یورپ کی جانب سے جنگ یوکرین میں کیف کی ہمہ گیر مدد کا سلسلہ جاری ہے۔
-
چین میں احتجاج کے پیچھے مغربی ملکوں خاص طور سے امریکہ کا ہاتھ ہے، چینی صدر
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۹چین کے صدر شی جن پنگ نے امریکہ اور مغربی ملکوں کو حالیہ ہنگاموں اور مظاہروں کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔
-
ایران سمیت دنیا بھر میں آج ایڈز سے آگاہی کا دن منایا جارہا ہے
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۵ماہرین طب کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں ایڈز کے مریضوں میں کمی آرہی ہے۔
-
داعش نے اپنے نئے سرغنہ کا اعلان کردیا، ابو الحسین الحسینی القرشی کون ہے؟
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۵۶دہشتگرد گروہ داعش نے ابو الحسین الحسینی القرشی کو اپنا نیا سرغنہ بنا دیا ہے۔
-
امریکہ کے بحری جہاز میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی، 9 افراد زخمی
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۴:۳۴امریکہ کے طیارہ بردار بحری جہاز میں خوفناک آگ لگنے سے 9 افراد زخمی ہوگئے۔
-
فٹبال ورلڈ کپ میں اپ سیٹ جاری+ ویڈیو
Dec ۰۱, ۲۰۲۲ ۰۳:۵۶فٹ بال ورلڈ کپ میں تیونس کی ٹیم نے ایونٹ کا ایک اور بڑا اپ سیٹ کرتے ہوئے دفاعی چمپیئن فرانس کو 0-1 سے شکست دے دی لیکن اس فتح کے باوجود وہ ٹورنامنٹ کے اگلے مرحلے میں داخل ہونے میں ناکام رہی جبکہ آسٹریلیا نے ڈینمارک کو شکست دے کر کوارٹرفائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔
-
ایران کے خلاف ایک گول پڑنے پر جھوم اٹھے امریکی صدر (ویڈیو)
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۶روایتی حریف کے طور پر کھیل کے میدان میں ایران کی ناکامی امریکی صدر بایڈن کے لئے اتنی میٹھی تھی کہ وہ اپنی کہنسالی کے باوجود مائک کی طرف دوڑ پڑے اور بڑے چٹخارے لے کر ایران کے خلاف امریکی ٹیم کے ایک گول کا اعلان کیا۔
-
جنوبی کوریا اور امریکا نے ہماری طاقت کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے، شمالی کوریا
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۵۸شمالی کوریا نے کہا ہے کہ امریکہ اور جنوبی کوریا کی فوجیں اس کے مقابلے میں کمزور ہیں ۔
-
یوکرین کے ساتھ مذاکرات فی الحال ممکن نہیں: روس
Nov ۳۰, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۹روس کے صدارتی ترجمان دمیتری پیسکوف نے کہا ہے کہ فی الحال یوکرین کے ساتھ مذاکرات کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔