-
ارجینٹینا والے بھی علی (ع) کو پکار اٹھے (ویڈیو)
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۹فیفا ورلڈ کپ قطر ۲۰۲۲ کی سائڈ لائن پر ارجینٹینا سے آئے ہوئے فٹبال شائقین بھی ’’علی مدد‘‘ کے نعرے لگاتے ہوئے نظر آئے۔
-
اٹلی؛ اپنے اوپر جبر و تشدد کے خلاف خواتین کا مظاہرہ (ویڈیو)
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۲اٹلی؛ خواتین کے خلاف ملک میں بڑھتے جسمی و جنسی تشدد کو لے کر ہزاروں اطالوی شہریوں نے دارالحکومت روم کی سڑکوں پر نکل کر مظاہرہ کیا۔ اس مظاہرے میں بڑی تعداد میں خواتین شامل تھیں جو اپنے خلاف جبر و تشدد کی روک تھام کا مطالبہ کر رہی تھیں۔ اٹلی کے ایک تحقیقاتی مرکز کی رپورٹ کے مطابق ہر سال اس ملک میں 75 فیصد خواتین اپنے موجودہ یا سابق شریک زندگی کے ہاتھوں جبر و تشدد کا نشانہ بنتی ہیں۔
-
انگلینڈ کی فائر سروس میں نسلی اور جنسی امتیاز عروج پر
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۹ایک تازہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ انگلینڈ کے دوسرے شعبوں کی طرح لندن کی فائر سروس بھی نسلی اور جنسی امتیاز سے پاک نہیں ہے ۔
-
امریکا بائیولوجیکل ہتھیاروں پر بھاری سرمایہ لگا رہا ہے، روس
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۹روس کی نیوکلیئربائیولوجیکل اور کیمیکل ڈیفنس فورس این بی سی نے بائیولوجیکل ہتھیاروں کی تیاری کے امریکی منصوبے کےبارے میں سخت خبر دار کیا ہے۔
-
فیفا ورلڈکپ میں لیونل میسی کا ریکارڈ برابر
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۹دفاعی چیمپئن فرانس کے امباپے نے فیفا ورلڈکپ میں لیونل میسی کا ریکارڈ برابر کردیا۔
-
فیفا ورلڈ کپ میں ارجنٹینا کی پہلی فتح
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۵۳فیفا ورلڈ کپ دو ہزار بائیس میں ارجنٹینا نے میکسیکو کو شکست دے دی۔
-
خارکیف میں تین سو غیر ملکی فوجیوں کی ہلاکت
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۲۵روس نے خارکیف میں تین سو غیر یوکرینی فوجیوں کی ہلاکت کی خبر دی ہے۔
-
امریکہ نے جدید اور خطرناک ترین کورونا وائرس تیار کرلیا ، روس کا انکشاف
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۹روس نے انکشاف کیا ہے کہ امریکہ نے جدید ترین کورونا وائرس تیار کرلیا ہے۔
-
فیفا ورلڈ کپ میں آج کونسی ٹیمیں آپس میں ٹکرائیں گی
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۵:۳۶فیفا ورلڈ کپ میں دلچسپ مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے اور فٹبال کے شائقین ان سے لطف اندوز ہو رہے ہیں۔
-
بیلاروس کے وزیر خارجہ اچانک انتقال کرگئے، ایران کی تعزیت
Nov ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۷بیلاروس کے وزیر خارجہ ولادیمیر ماکی 64 برس کی عمر میں اچانک انتقال کرگئے۔