-
نیتن یاہو کا بیٹا انتہا پسندی میں باپ سے بھی دو ہاتھ آگے نکلا
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۲نیتن یاہو کے بیٹے کا کہنا ہے کہ قطر دہشت گردی کا نمبر 1 اسپانسر اور حامی ہے۔
-
قطر کی ٹیم کے کوچ کا بیان
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۰۳ورلڈ کپ کے میزبان قطر کی فٹبال ٹیم کے ہسپانوی کوچ نے اکواڈور کے مقابلے میں اپنی ٹیم کی غیر متوقع شکست پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے پاس کوئی عذر اور بہانہ نہیں ہے۔
-
فوٹبال ورلڈ کپ ۲۰۲۲، سحر ٹی وی کے ہمراہ
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۶:۴۰فیفا ورلڈ کپ ۲۰۲۲ قطر کی خبروں سے آگاہ رہنے کے لئے فالو کیجیئے سحر ٹی وی کا اسپیشل پروگرام!
-
انڈونیشیا میں شدید زلزلے نے تباہی مچا دی، 400 افراد جاں بحق وزخمی
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۰انڈونیشیا میں آنے والے شدید زلزلے نے تباہی مچا دی جس کے نتیجے میں تقریبا 400 افراد جاں بحق وزخمی ہوئے ہیں۔
-
امریکہ میں ہم جنس پرستوں کے نائٹ کلب میں فائرنگ، 5 افراد ہلاک
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۵۵امریکی ریاست کولوراڈو میں ایک اور فائرنگ کا واقعہ رونما ہوا ہے جس میں 5 افراد ہلاک اور 18 زخمی ہوگئے ہیں۔
-
گوتریس امریکہ کی کٹھ پتلی ہیں: شمالی کوریا
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۰شمالی کوریا کی وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش کی جانب سے کوریائی خطے کی صورتحال کی مذمت کرنے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سیکرٹری جنرل کو امریکہ کی کٹھ پہلی قرار دے دیا۔
-
یوکرین کی 20 بلین ڈالر سے زیادہ کی فوجی مدد کی ہے: پینٹاگون
Nov ۲۱, ۲۰۲۲ ۰۸:۰۴امریکی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے یوکرین کی روس کے ساتھ جنگ کے دوران 20 بلین ڈالر سے زیادہ کی فوجی مدد کی ہے۔
-
علاقے کو نا امن کرنے کی امریکا کی کوشش
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۰۷ایک امریکی اہلکار نے دعوی کیا ہے کہ ہم مشرق وسطیٰ میں دفاعی نظام بنا رہے ہیں۔
-
ایران کے خلاف، اسرائیل اور امریکا نے پھر ملایا ہاتھ
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۶:۱۶صیہونی فوج کے سربراہ کا کہنا ہے کہ تل ابیب اور امریکا ایران کے خلاف ریپڈ ایکشن فوجی صلاحیت میں اضافہ کر رہے ہیں۔
-
امریکہ اور یورپ میں پھر ٹھن جانے کا اندیشہ
Nov ۲۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۱امریکی صدر کی جانب سے ٹرانس ایٹلانٹک اتحاد کے احیا کے نعرے اور جنگ یوکرین میں یورپ کی جانبداری کی پالیسی اپنانے کے باوجود ، واشنگٹن بدستور یورپی مفادات کے منافی اقتصادی اقدامات انجام دے رہا ہے جس پر اعلی یورپی عہدیدار شدید برہمی کا اظہار کر رہے ہیں۔