-
اگر چین نے تائیوان پر حملہ کیا تو تائیوان کا دفاع کریں گے: امریکی صدر
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۰:۵۵امریکی صدرجوبائیڈن نے دعویٰ کیا ہے کہ اگر چین نے تائیوان پر حملہ کیا تو وہ اس کا دفاع کریں گے۔
-
امریکہ میں پھر فائرنگ کا واقعہ، 14 ہلاک، متعدد زخمی
Sep ۱۹, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۲امریکہ کے شہر شیکاگو میں مقامی وقت کے مطابق رات کو ہونے والی فائرنگ کے واقعے میں 14 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
-
امریکی حکومت خاموشی سے کیوں بند کرنا چاہتی ہے گوانتانامو جیل؟
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۱بائیڈن انتظامیہ خاموشی سے گوانتانامو جیل بند کرنے کی کوشش کر رہی ہے۔
-
ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے کے امریکی دعوے پر ماسکو کا ردعمل
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۲۲کریملن کے ترجمان نے روس کی جانب سے ممکنہ ایٹمی حملے کے بائیڈن کے دعوے پر سخت ردعمل ظاہر کیا۔
-
بن سلمان کے دورے کے خلاف لندن میں مظاہرہ
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۱سیکڑوں لوگوں نے سعودی ولیعہد کے مجوزہ دورہ برطانیہ کے خلاف ، لندن میں مظاہرہ کیا ہے۔
-
امریکہ کی وجہ سے دنیا ایٹمی جنگ کے دھانے پر پہنچ گئی، بیلاروس
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۹بیلاروس کے صدر نے ایک بار پھر ایٹمی جنگ شروع ہونے کا خدشہ ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کے تمام سیاسی اور فوجی تنازعات میں امریکہ ملوث ہے۔
-
جنگ ابھی ختم نہیں ہوگی: زیلینسکی
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۸یوکرین کے صدر نے کہا ہے کہ روس کے ساتھ جنگ کے خاتمے کی بات کرنے کا وقت ابھی نہیں آیا ہے۔
-
بائیڈن انتظامیہ نے ٹرمپ کے گھر سے برآمد ہونے والی اسناد کی تحقیقات کی درخواست دے دی
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۱۱امریکہ کے محکمہ انصاف نے وفاقی عدالت سےٹرمپ کے گھر سے برآمد ہونے والی اسناد کی تحقیقات اورجائزہ لینے کے عدالتی حکم نامہ کےاجراء کی درخواست دی ہے۔
-
اب روبوٹ بھی ہنسا کریں گے
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۷اب لطیفوں پر روبوٹ بھی ہنسا کریں گے۔
-
امریکہ میں دو ہوائی جہاز ہوا میں ٹکرانے سے تین افراد ہلاک
Sep ۱۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۳۷کلوریڈو میں دو ہوائی جہاز ہوا میں ایک دوسرے سے ٹکرا گئے جس سے تین افراد ہلاک ہوگئے۔