-
گیس کے بحران سے روبرو یورپ نے سخت قوانین لاگو کر دئے
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۱:۲۶سوئٹزرلینڈ نے گیس کے بحران سے نمٹنے کے لئے اب کچھ سخت قوانین وضع کرنا شروع کر دئے ہیں جن کی خلاف ورزی کرنے والوں کو حتیٰ تین سال تک جیل کی سزا بھی سنائی جا سکتی ہے۔
-
آذربائیجان اور آرمینیا کے درمیان دوبارہ جھڑپیں شروع، کئی ہلاک (ویڈیو)
Sep ۱۳, ۲۰۲۲ ۰۴:۲۰منگل کی صبح آذربائیجان اور آرمینیا کی افواج کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ دوبارہ شروع ہو گیا ہے جس میں کئی آذربائیجانی فوجیوں کے ہلاک ہونے کی خبر ہے۔
-
جنگ یوکرین، یوکرین کو بڑا نقصان پہنچانے کا ماسکو کا دعوی
Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۴ماسکو نے دعوی کیا ہے کہ صرف ایک ہی دن میں 300 یوکرینی فوجی مارے گئے۔
-
کیا یہ ملکہ برطانیہ کے حامی ہیں یا مخالفین؟ + ویڈیو
Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۷ملکۂ برطانیہ الزبتھ دوم کا انتقال ہو گیا اور ان کی تدفین کی رسومات پر ہونے والے بڑے خرچے کو لے برطانیہ کے عوام میں شدید غم وغصہ پایا جاتا ہے۔
-
یوکرین کا روس کے زیر قبضہ علاقوں پر بڑا حملہ، 1800مربع کلومیٹر علاقہ آزاد (ویڈیو)
Sep ۱۲, ۲۰۲۲ ۰۴:۰۰خارکیف صوبے میں یوکرینی فوج کے اچانک حملے میں روسی فوج کا بہت بڑا نقصان ہوا ہے اور دوسری عالمی جنگ کے بعد پہلی مرتبہ ایک روسی جنرل بھی قیدی بنا لیا گیا ہے۔
-
ایشیا کپ فائنل، پاکستان کو شکست، سری لنکا نے ماری بازی
Sep ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۸:۱۲سری لنکا نے پاکستان کو 23 رنز سے شکست دے کر ایشیا کپ کا ٹائٹل چھٹی مرتبہ اپنے نام کر لیا۔
-
جنگ میں شدت کے بعد یورپ کے سب سے بڑے ایٹمی بجلی گھر میں کام کاج ٹھپ
Sep ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۹روس یوکرین جنگ میں شدت کے بعد ، یورپ کا سب سے بڑا ایٹمی بجلی گھر بند ہوگیا ہے۔
-
پگاسس کے بعد ایک اور جاسوسی کرنے والا صیہونی وائرس
Sep ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۱غاصب اسرائیلی جاسوسی ادارے اب پیگاسس وائرس کے بجائے ایکا ور پیش رفتہ وائرس ’’پریڈیٹر’’ کا استعمال کر رہے ہیں۔
-
افریقی ملک مالی میں داعش کا حملہ، دسیوں جاں بحق
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۵افریقی ملک مالی میں دہشت گرد گروہ داعش کے حملے میں تیس سے زائد افراد کے مارے جانے کی خبر ہے۔
-
نیویارک میں پولیو کی وبا پھیل گئی، ایمرجنسی نافذ
Sep ۱۰, ۲۰۲۲ ۰۳:۴۳نیویارک کے گورنر نے پولیو وبا پھیل جانے پر ایمرجنسی ناٖفذ کر دی۔