-
امریکہ کی جنگ پسندی جاری، یوکرین کے لئے سب سے بڑا فوجی پیکج
Aug ۲۴, ۲۰۲۲ ۰۱:۲۹امریکہ کے اعلی حکام نے کہا ہے کہ توقع کی جاتی ہے کہ روس کے خلاف جنگ کے لیے امریکا بدھ کے روز یوکرین کے لئے3 ارب ڈالرز کی نئی فوجی امداد دینے کا اعلان کرے گا۔
-
روس نے زاپوریژیا ایٹمی بجلی گھر کے بارے میں سلامتی کونسل کے اجلاس کا مطالبہ کیا
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۳۲روس نے ایک بار پھر زاپوریژیا ایٹمی بجلی گھر کے بارے میں سلامتی کونسل کا اجلاس تشکیل دیئے جانے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
اردوغان، پوتین اور زیلنسکی کی ملاقات کروانے کی کوشش میں
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۴:۱۹ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ ان کا ملک روسی صدر ولادیمیر پوتین اور یوکرین کے صدر ولودومیر زیلنسکی کی ملاقات کے لئے ہم آہنگی کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
روسی حملوں کا خوف، یوکرین کی یوم آزادی کی تقریبات منسوخ
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۱۲:۱۵روسی حملوں کے خوف سے یوکرین کے صدر نے روس سے آزادی کی سالگرہ کی تقریباب منسوخ کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
-
طاقتور رہنما کا اثر+ ویڈیو
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۹شمالی کوریا کے طاقتور رہنما کیم جونگ اون کی تقریر کے دوران کیڈٹس کا رونا اور گریہ کرنا سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا ہے۔
-
روس میں داعش کا خودکش حملہ آور گرفتار
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۲۹روس کی سیکیورٹی فورسز نے خودکش دھماکہ کرنے کا ارادہ رکھنے والے ایک داعشی دہشتگرد کو گرفتار کیا ہے۔
-
یوکرین کا یوم آزادی قریب، روسی حملوں میں شدت
Aug ۲۳, ۲۰۲۲ ۰۵:۰۲روس نے یوکرین میں یورپ کے سب سے بڑے جوہری پلانٹ کے قریب توپ خانے کے گولوں کی بارش کردی۔
-
جنگ یوکرین میں کتنے فوجی ہوئے ہلاک؟
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۷یوکرین نے جنگ میں باضابطہ طور پر اپنی جنگی ہلاکتوں کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ اور جنوبی کوریا کی مشترکہ فوجی مشقیں شروع
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۵امریکہ اور جنوبی کوریا نے مشترکہ فوجی مشقیں شروع کردی ہیں
-
چین کا جے 20 رڈار میں نظرنہ آنے والا جنگی طیارہ مغربی ممالک کے لئے سردرد
Aug ۲۲, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۹ذرائع ابلاغ کے مطابق چین کا جے 20 جنگی طیارہ امریکہ، تائیوان، جنوبی کوریا، جاپان اور دوسرے رقیبوں کےلئے سردردی کا باعث بن گیا ہے۔