-
نیٹو صلح قائم کرنے پر قادر نہیں، اس اتحاد کا خاتمہ ہوجانا چاہیے
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۲۳:۵۴ایک سویڈش تھنک ٹینک کا ماننا ہے کہ نیٹو اپنے بنیادی اہداف سے دور ہو چکی ہے اور روس یوکرین جنگ کی ذمہ دار بھی نیٹو ہی ہے۔
-
ایران کے لئے جاسوسی کے الزام میں گرفتار اسرائیلی خاتون کی خودکشی
Aug ۱۵, ۲۰۲۲ ۰۳:۳۴غاصب ریاست اسرائیل ایران سے ہراساں ہو کر اپنے ہی شہریوں پر شک کرنے لگی، اسرائیل مکڑے کے جالے سے زیادہ کمزور ہے۔
-
سلمان رشدی کو نشانہ بنانے والے نے خود کو بے گناہ بتایا +ویڈیو
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۵جمعے کے روز گستاخِ رسول (ص) سلمان رشدی مرتد پر چاقو سے حملہ کرنے والے چوبیس سالہ ہادی مطر کو نیویارک کی ایک عدالت میں پیش کیا گیا جہاں اُس نے اپنے اوپر عائد الزامات کو مسترد کرتے ہوئے خود کو بے گناہ بتایا۔
-
برطانیہ، گرمی کے باعث بھیانک آگ سُلگ اٹھی۔ ویڈیو
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۰۴:۴۰برطانیہ میں گرمی کے باعث آتش زدگی کے واقعات کا سلسلہ جاری ہے جس کے پیش نظر حکومت نے بعض علاقوں میں ہائی الرٹ جاری کر دیا ہے۔ تازہ ترین ویڈیو میں مکانات، کھیت کھلیان، سبزہ زار اور پیڑوں کو آگ میں جھلستے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ رواں ماہ کے ابتدائی دس دنوں میں دوسو سے زائد آتش زدگی کے واقعات پیش آ چکے ہیں۔
-
ڈونلڈ ٹرمپ کو پھانسی دینے کا مطالبہ تیز ہوا
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۸:۵۵امریکی انٹیلیجنس سروس سی آئی اے کے سابق ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کو پھانسی دے دی جانی چاہیے۔
-
روس کے خلاف پابندیوں کے نتیجے میں مغرب میں ڈیزل کی قلت
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۶:۰۵یورپ میں موسم سرما ایسی حالت میں قریب آتا جا رہا ہے کہ اس یونین کے رکن ملکوں میں ڈیزل کے ذخائر کم سے کم ہوتے جا رہے ہیں۔
-
یوکرین عام شہریوں کو ڈھال بنا رہا ہے، روس
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۵:۳۴روس کی وزارت دفاع میں قومی دفاعی مرکز کے سربراہ نے کہا ہے کہ یوکرین کے فوجی اپنے سوچے سمجھے منصوبے کے تحت بعض رہائشی علاقوں کو اپنے حملوں کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
-
امریکی جنگی طیارے پولینڈ میں تعینات
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۳:۰۴نیٹو کے رکن ملکوں کی فضائی سیکیورٹی کویقینی بنانے کے دعوے کےتحت کم سے کم بارہ امریکی جنکی جہاز پولینڈ پہنچ گئے ہیں۔
-
روس کے ساتھ امن مذاکرات کا مطلب ماسکو کی کامیابی کو تسلیم کرنا ہے، یوکرین
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۳۶یوکرینی صدر کے دفتر کے سربراہ کے مشیر نے روس کے ساتھ امن مذاکرات کو ماسکو کی کامیابی تسلیم کئے جانے کے مترادف قرار دیا ہے۔
-
چین کی پانچ بڑی کمپنیوں نے امریکہ سے نکلنے کا اعلان کردیا
Aug ۱۴, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۳امریکہ اور چین میں جاری کشیدگی کے درمیان، چین کی پانچ بڑی سرکاری کمپنیوں نے امریکی حصص اور مالیاتی منڈی سے نکلنے کا اعلان کردیا ہے۔