-
"ایک ملک، دو نظام" کا نظریہ قابل قبول نہیں: تائیوان
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۹:۴۰تائیوان کی وزارت خارجہ نے چین کے ایک ملک دو نظام کے نظریے کو مسترد کردیا ہے۔
-
دنیا میں کہیں بھی بارش کا پانی پینے کے قابل نہیں
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۱تازہ ترین تحقیقات کے مطابق، بارش کا پانی، حد سے زیادہ زہریلی کیمیائی مواد کی وجہ سے پینے کے قابل نہیں ہے۔
-
امریکہ جوہری معاہدے کے حوالے سے ایران کی تشویش برطرف کرے: چین
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۵۶چین نے کہا ہے کہ امریکہ کو جوہری معاہدے کے حوالے سے ایران کی تشویش کو برطرف کرنا چاہئیے۔
-
یونان؛ تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 50 افراد لاپتہ
Aug ۱۱, ۲۰۲۲ ۰۵:۴۷یونانی ساحل کے قریب تارکین وطن کی ایک کشتی ڈوبنے سے 50 افراد لاپتہ ہوگئے تاہم 29 کو بچا لیا گیا۔
-
ایٹمی معاہدے کی بحالی سے اسرائیل کی نیند اڑی
Aug ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۸:۰۷اسرائیلی میڈیا کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حکام کو خدشہ ہے کہ اگر مغربی ممالک ایران کے جوہری معاہدے سے دستبردار ہو گئے تو یہ اسرائیل کے لیے انتہائی تشویشناک بات ہو گی۔
-
تائیوان پر چین کا غصہ، خودمختاری محدود کرنے کا اشارہ
Aug ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۷:۲۳چین نے قبضے کی صورت میں تائیوان میں فوج یا ایڈمنسٹریٹر نہ بھیجنے کے اپنے وعدے سے دستبرداری اختیار کر لی ہے، جو کہ چینی صدر شی جن پنگ کی خود مختاری کی پیشکش کے برعکس بہت محدود آزادی دینے کی علامت ہے۔
-
روس کا ترکی کو انتباہ، یوکرین میں ڈرون طیاروں کا کارخانہ لگایا تو نشانہ بنائیں گے
Aug ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۵:۲۶روسی ایوان صدر کے ترجمان نے خبردار کیا ہے کہ ترکی کی کمپنی نے یوکرین میں اگر ڈرون طیاروں کی پیداوار کا کارخانہ بنایا تو یہ کارخانہ روسی حملے کا نشانہ بن سکتا ہے۔
-
امریکی اشتعال انگیزیوں سے چین اور تائیوان کے بحری جنگی جہاز آمنے سامنے
Aug ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۴:۴۳جزیرہ تائیوان میں چین اور تائیوان کے بحری جنگی جہاز ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہو گئے۔
-
دنیا کے 7 ممالک کو غذائی اور قرضوں کے بحران کا سامنا: ورلڈ بینک
Aug ۱۰, ۲۰۲۲ ۱۳:۴۷ورلڈ بینک نے اعلان کیا ہے کہ اس وقت سات ممالک غذائی قلت اور بڑھتے قرضوں کے بحران کا شکار ہیں۔
-
سری لنکا کے عوام پر گرا بجلی بم
Aug ۰۹, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۵بدترین مالی بحران کے شکار سری لنکا میں بجلی کے ٹیرف میں 264 فیصد اضافے کا اعلان کیا گیا ہے۔