-
جزیرہ نمائے کریمیہ پر حملہ ہوا تو تیسری عالمی جنگ چھڑجائے گی: روس
Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۷روس نے یوکرین کو خبردار کیا ہے کہ جزیرہ کریمیہ پر حملے کی کسی بھی کوشش کو اعلان جنگ تصور کیا جائے گا۔
-
گروپ سیون کی روس سے یوکرین کی زرعی محصولات منتقل کرنے کی درخواست
Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۱:۴۰گروپ سیون کے سربراہوں نے روس کے خلاف مغرب کے دشمنانہ موقف کی جانب کوئی اشارہ کئے بغیر یوکرین سے زرعی محصولات منتقل کرنے کی اپیل کی ہے۔
-
ایران کے خلاف یکطرفہ امریکی پابندیاں اٹھائی جائیں: اقوام متحدہ
Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۰اقوام متحدہ کےسیکریٹری جنرل نے ایران کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ پابندیاں ہٹائے جانے اور اس کے ایٹمی سمجھوتے کے اقتصادی منافع سے بہرہ مند ہونے کی ضرورت پر زور دیا ہے
-
روس کے خلاف جنگ میں امریکہ اور مغربی ملکوں کے جاسوسی نیٹ ورک کا پردہ فاش
Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۹:۵۶نیٹو کے سیکریٹری جنرل کہا ہے کہ جنگ یوکرین کے دوران نیٹو اپنی رزرو فورس کی تعداد میں تیس سے چالیس ہزار تک اضافہ کرنا چاہتا ہے۔
-
ایٹمی مذاکرات شروع ہونے پر اسرائیلی حکام میں کھلبلی مچ گئی
Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۳ایٹمی مذاکرات شروع ہونے اور ایران کی ڈرون طاقت و توانائی پر اسرائیلی حکام میں کھلبلی مچ گئی ہے۔
-
امریکہ میں ٹرین اور ٹرک کی ٹکر، 49 ہلاک
Jun ۲۸, ۲۰۲۲ ۰۶:۲۹امریکہ میں ٹرین اور ٹرک کے در میان تصادم میں 3 افراد ہلاک اور اسی طرح ایک ٹرک سے 46 تارکین وطن کی لاشیں برآمد ہوئیں۔
-
امریکی شہری سمجھ گئے کہ ملک کی حالت بدتر ہے
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۷:۴۷ایک نئے امریکی سروے سے پتہ چلا ہے کہ زیادہ تر امریکیوں کا خیال ہے کہ ان کے ملک کی معاشی صورتحال ابتر ہو رہی ہے۔
-
سوئٹزر لینڈ نے کی یورپی یونین کے بکھر جانے کی پیشنگوئی
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۱۲:۰۰سوئٹزر لینڈ کے نائب صدر نے کہا ہے کہ روسی گیس پر پابندی، یورپی یونین کو تباہ و برباد کر سکتی ہے ۔
-
کولمبیا کے اسٹیڈیم میں حادثہ، 4 ہلاک 200 سے زائد زخمی۔ ویڈیو
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۱۳جنوبی امریکی ملک کولمبیا میں بُل فائٹنگ کے مقابلے میں شائقین کا ایک بڑا اسٹینڈ گر گیا، جس کے نتیجے میں کم از کم 4 افراد ہلاک اور 200 سے زائد زخمی ہو گئے۔
-
برطانیہ میں دھماکہ، متعدد افراد زخمی
Jun ۲۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۱۴برطانیہ کے شہر برمنگھم کے علاقے کنگ اسٹینڈنگ میں ڈلچ روڈ پر واقع مکان میں دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہو گئے۔