-
برطانیہ نے روسی بینک کے اثاثے منجمد کردیئے
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۳۶یوکرین میں روسی فوجی آپریشن کے بہانے برطانیہ نے روس کے سب سے بڑے بینک کے اثاثے منجمد کرنے کا اعلان کیا ہے۔
-
امریکہ میں فائرنگ، چار افراد ہلاک و زخمی
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۴۲امریکی ریاست پنسیلوانیا کے شہر فیلاڈلفیا میں فائرنگ کے واقعے میں کم سے کم چار افراد ہلاک و زخمی ہوگئے۔
-
فارن پالیسی نے یوکرین کے بارے میں نیٹو کے رویئے کو منافقانہ قرار دے دیا
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۱۰:۱۹امریکی جریدے فارن پالیسی نے یوکرین کےبارے میں نیٹو کے رویئے کو منافقانہ قرار دیتے ہوئے، کیف کو ایک ہتھکنڈے کے طور پر استعمال کرنے کا الزام عائد کیا ہے۔
-
روس کے تیل پر پابندی سے قیمتیں آسمان کو چھو جائیں گی، امریکہ کا اعتراف
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۸:۲۱ایک طرف امریکی صدر روس سے تیل نہ خریدنے کا مطالبہ کر رہے ہیں تو دوسری طرف امریکی وزیر خزانہ نے انتباہ دیا ہے کہ اگر روس سے تیل کی خریداری پر پوری طرح پابندی لگائی گئی تو پوری دنیا میں ایندھن کی قیمت بہت بڑھ جائے گی۔
-
امریکہ گروہ-20 سے روس کو نکالنے پر بضد
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۷:۴۶امریکہ نے ایک بار پھر گروہ-20 سے روس کو نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
بوچا قتل عام کی تحقیقات سے پہلے کوئی رائے قائم کرنے سے گریز کیا جائے: چین
Apr ۰۷, ۲۰۲۲ ۰۶:۰۹چین نے بوچا قتل عام کے بارے میں تحقیقات سے قبل رائے قائم کرنے پر اعتراض کیا ہے۔
-
برطانیہ، مسلمانوں کی قابل رحم صورتحال، روزے ہوئے سخت
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۹:۲۳برطانیہ سے ایک حیران کرنے والی خبر آئی ہے کہ وہاں زکات کی رقم لینے کے لئے تقاضے میں 70 فیصد اضافہ ہو گیا ہے۔ گزشتہ 11 مہینے میں یہ تقاضا مسلسل بڑھتا نظر آ رہا ہے اور رمضان میں اس میں بہت زیادہ اضافہ ہو گیا ہے۔
-
پوتن کے بچوں پر امریکی پابندی
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۸:۴۴ماسکو پر جنگی جرائم کے ارتکاب کا الزام عائد کرتے ہوئے امریکا نے روس پر مزید پابندیاں عائد کردی ہیں۔
-
امریکہ کی جانب سےسپرسونک میزائل کا تجربہ
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۴۸سی این این نے رپورٹ دی ہے کہ امریکہ نے مارچ کے مہینے میں ایک سپرسونیک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا تھا۔
-
روس اور چین کے لئے امریکی جنرل کی رجز خوانی
Apr ۰۶, ۲۰۲۲ ۱۲:۲۷امریکی فوج کے چیف آف آرمی اسٹاف نے کہا ہے کہ اس وقت دنیا کے ایک سو پچپن ملکوں میں امریکہ کے تقریبا چارلاکھ فوجی تعینات ہیں